پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی مستقل واپسی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب اپنی تمام ہوم سیریز کی میزبانی اپنی سرزمین پر کرے گا۔ سری لنکن ٹیم رواں ہفتے ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان پہنچ رہی ہے جس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کراچی : ہیٹ ویو میں شہریوں کو غیر ضروری گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ
کراچی میں مسلسل تیسرے روز بھی ہیٹ ویو کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، طبی ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کراچی میں شدید گرمی کا باعث بن رہا ہے اور آج بھی پارہ 40 مزید پڑھیں
کراچی میں 25 اور 26 ستمبر کو بارش کا امکان
کراچی: محکہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 اور 26 ستمبر کو ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے جو کہ کراچی کے جنوب مغرب سے 510 کلو میٹر دور ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار مزید پڑھیں
بجلی صارفین کو اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کاانکشاف
ملک میں تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی صارفین کو ایک سال میں اربوں روپے کے اضافی بل بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی آن لائن رپورٹ کے مطابق جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اضافی بل مالی سال 18-2017 میں بھجوائے گئے جس میں بجلی کی 10 سرکاری تقسیم مزید پڑھیں
وزیراعظم سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکا روانہ
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورمعاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانی سید ذولفقارعباس بخاری مزید پڑھیں
خورشید شاہ 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
سکھر: احتساب عدالت نے آمدن سے زیادہ اثاثہ جات کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ کو احتساب عدالت سکھر کے جج امیر علی مہیسر کے روبرو پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے مزید پڑھیں
کراچی :شدید گرمی، آج سے 3 روزتک ہیٹ ویو کا خدشہ
کراچی: بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤ کے باعث سمندر کی جانب سے چلنے والی ہوائیں بند ہوگئی ہیں جس کے باعث آئندہ 3 روز تک شہر قائد میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق کراچی اور سندھ کے دیگر ساحلی علاقوں میں آج سے مزید پڑھیں
اے ایف ایل پاکستان سپر لیگ : کے پی کے لائنز نے اسلام آباد ٹائیگرز کو 16گول سے شکست دی
امریکہ نے پاکستان سے کہا۔ آپ طالبان سے بات چیت کریں۔ ان پر اپنا اثر استعمال کریں۔ اور ہمیں محفوظ راستہ لے
پی سی بی کا گراؤنڈزمین اور کیوریٹرز کو 2ماہ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 243 ریجنل گرائونڈز مین اور کیوریٹرز کو 2ماہ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی نے گراؤنڈ اسٹاف کو 2 ماہ کے لیے کنٹریکٹ دینے کی پیشکش کردی ہے اور کنٹریکٹ کا آغاز اس دن سے ہو گا جس دن سے پی یس بی کا مزید پڑھیں
لیاقت قائم خانی 2 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کو 2 روزہ راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے ملزم لیاقت قائم خانی کے 2 روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی ۔ عدالت نے نیب کی استدعا مزید پڑھیں