سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں کچرا صاف کرنے کی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں کچرا صاف کرنے کی مہم مختلف علاقوں میں جاری ہے۔ مہم کے لئے چھ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزکو پانچ کروڑ جاری ہوئے جبکہ مہم کے لئے بغیر ٹینڈر کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ لینے والوں پر آئین کی پاسداری لازم ہے: جسٹس قاضی فائز
کراچی: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نےکہا ہےکہ عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہ پانے والوں پر آئین کی پاسداری لازم ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ 72 سال پہلے آزادی حاصل کی، نہ کوئی جنگ لڑی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی نوکری مل گئی
کرائسٹ چرچ: ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد فارغ کیے جانے والے پاکستان ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نیوزی لینڈ میں نئی نوکری مل گئی۔ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی اوسط درجے کی کارکردگی اور سیمی فائنل تک رسائی میں ناکامی پر چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے مزید پڑھیں
مہمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
راولپنڈی: ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر عدیل شاہد مزید پڑھیں
بھارت نے جنگ مسلط کی تو پوری طاقت سے جواب دیں گے،صدرعارف علوی
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ مسلط کی تو پوری طاقت سے جواب دیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ترک صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی، صدر مملکت نے ترک حکومت اور عوام کے مسئلہ کشمیر پر حمایت اور تعاون مزید پڑھیں
برطانوی شاہی جوڑے 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے
برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن 14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں
رونالڈو: گرل فرینڈ سے سیکس، بہترین گول سے بہتر
سٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔ یووینٹس کے سٹار سٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان نے یہ بات برطانوی ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے صحافی پئیرس مورگن کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو میں کہی۔ 34 سالہ مزید پڑھیں
متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کئے جانے کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے گرفتار کئے گئے رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے مزید پڑھیں
وفاقی ٹیکس محتسب کو عدالت نے بحال کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو بحال کردیا. نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مشتاق سکھیرا کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا سرکاری حکم نامہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں وفاقی ٹیکس محتسب مزید پڑھیں
وسیم اختر کی دبئی میں اہم ملاقاتیں
دبئی: میئرکراچی وسیم اختر نے دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقاتیں کی ہیں جس کے دوران کراچی کی صورتحال پر بات چیت کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات مزید پڑھیں