وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے ملک اسد کھوکھر کا نام زیر غور ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور وزیراعظم عمران خان سے منظوری مزید پڑھیں

پوری دنیا میں کشمیر کا سفیر بن کر جاؤں گا، وزیراعظم

مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس سے انتہاپسندی بڑھے گی اور کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئے گا۔ نجی ٹی وی کی رپو رٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کے خلاف مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل مستعفی، مشیر عون چوہدری برطرف

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے ترجمان شہباز گل مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ مشیر عون چوہدری کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اختلافی بیان کے باعث شہباز گل سے استعفیٰ لیا گیا ہے مزید پڑھیں

دورہ پاکستان پر آنے پر سری لنکن ٹیم کو دہشت گرد حملے کی دھمکی

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انہیں وارننگ ملی ہے کہ قومی ٹیم کو پاکستان کے دورے میں ایک دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے بورڈ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دفتر نے ہدایت جاری کی مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیرحل نہ ہوا تو علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو یہ علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت نے یکطرفہ اقدامات سے بین مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان مزید پڑھیں

کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا،بلاول بھٹو

حیدر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی پر غیر آئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حیدر آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اس وقت ملک مشکل ترین دور مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے بھارت نے نہیں روکا، سری لنکن وزیر کھیل

کولمبو: سری لنکن وزیر کھیل ہیرن فرنینڈو نے کہا ہے کہ کرکٹرز کو دورہ پاکستان سے روکنے میں بھارتی ہاتھ ہونے کی اطلاعات درست نہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں ہیرن فرنینڈو نے کہا کہ چند کھلاڑیوں نے 2009 میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں میچز مزید پڑھیں

کراچی: بحیرہ عرب میں ہوا کا دباؤ کم ، سمندری ہوائیں معطل

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تاحال موجود ہے جس کے سبب کراچی میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ تاحال موجود ہے اور شہر میں آج بھی سمندری ہوائیں معطل رہنے کی توقع ہے۔ سردار مزید پڑھیں

کراچی :مکھیوں کی بہتات، وسیم اختر سے جواب طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں گندگی اور مکھیوں کی بہتات سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہونے پر میئر اور دیگر حکام سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے کراچی میں گندگی اورمکھیوں کی بہتات کے خلاف درخواست مزید پڑھیں