بین سٹوکس: ’دی سن کی کہانی غیر اخلاقی اور سنگدلانہ ہے‘

انگلش آل راؤنڈر بین سٹوکس کا کہنا ہے کہ دی سن اخبار میں ان کے خاندان کے بارے میں شائع ہونے والی خبر ’قابلِ نفرت‘ اور ’صحافت کی پست ترین قسم‘ ہے۔ منگل کے روز شائع ہونے والی ایک خبر میں دی سن اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ بین سٹوکس کے سوتیلے بہن اور مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے انکار

بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی لیکن پاکستان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرکے امریکا جانے کے خواہشمند تھے اور اس سلسلے میں بھارتی حکومت کی مزید پڑھیں

پاکستان سےکوئی مقبوضہ کشمیر لڑنے گیا تو یہ کشمیریوں سے دشمنی ہوگی، وزیر اعظم

طورخم: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے جاکر بھارت جاکر لڑنے والا پاکستان اور کشمیریوں دونوں کا دشمن ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طورخم بارڈر پر پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ دعا ہے افغانستان میں امن قائم ہو، افغانستان میں امن سے خطہ ترقی کرے مزید پڑھیں

علی وزیر اور محسن داوڑ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

بنوں: ہائی کورٹ نے ارکان قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں محسن داوڑ اور علی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے بنوں سرکٹ بینچ میں جسٹس ناصر محفوظ نے محسن داوڑ اور علی وزیر کی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نیب میں پیش نہیں ہوئے

اکراچی: جعلی اکاؤنٹس کیس میں طلبی پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش نہیں ہوئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کے سلسلے میں منگل کو دن 11 بجے طلب کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سید مراد علی مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کروں گا، ہیوسٹن میں 22 مزید پڑھیں

سعد رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفيق اور سلمان رفيق کے جوڈيشل ريمانڈ ميں 6 دن کی توسيع کرتے ہوئے انہيں 23 ستمبر کو طلب کر ليا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پيراگون ہاؤسنگ کیس کے ريفرنس ميں خواجہ سعد رفيق اور سلمان رفيق کو آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز؛ فخر، شعیب اور حفیظ کو ڈراپ کئے جانے کا امکان

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ممکنہ کرکٹرز کا اعلان آج کیا جائے گا جب کہ ٹریننگ کا آغاز بدھ سے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے تربیتی کیمپ کے لیے ابتدائی طور پر 20 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جا سکتا ہے جب کہ حتمی اسکواڈز مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بچوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی کارکن اناکشی گنگولی کی مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اناکشی گنگولی نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا جہاں وہ اپنے دورے کے دوران مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔ تفصٰلات کے مطابق آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان میں مختلف محکموں کی کارکردگی پر معلومات حاصل کرے گا ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مزید پڑھیں