ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا

آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان پہنچ گیا جہاں وہ اپنے دورے کے دوران مختلف محکموں کا دورہ کرے گا۔ تفصٰلات کے مطابق آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد پاکستان میں مختلف محکموں کی کارکردگی پر معلومات حاصل کرے گا ۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا اسٹاف لیول وفد کا بنیادی کام مختلف محکموں کی کارکردگی کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں