اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ عام طور پر پولیس کو معلوم ہوتا ہے کہ علاقے میں ڈکیتیاں کون کرتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں قتل اور ڈکیتی کے 7 ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان، سری لنکا کرکٹ سیریز: سکیورٹی خدشات کے باعث دس سری لنکن کھلاڑیوں کا پاکستان آ کر کھیلنے سے انکار

سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دس کھلاڑیوں نے رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان میں شروع ہونے والے تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ انکار کرنے والے کھلاڑیوں میں سری لنکن ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے مزید پڑھیں
ٹرمپ کا طالبان کے ساتھ امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلانmp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کابل میں حملے کے بعد معطل کردیے۔ انہوں نے کہا کہ کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماؤں مزید پڑھیں
ملک بھر میں نو محرم کے جلوس و مجالس، سیکورٹی انتظامات سخت

کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور اُن کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں چھوٹے بڑے شہروں میں آج نو محرم الحرام کے جلوس نکالے جائیں گے۔ تفصٰلات کے مطابق راول پنڈی کی امام بارگاہ یادگار حسین ،کمرشل مارکیٹ سے علم کا جلوس برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے مزید پڑھیں
سرینا ولیمز ناکام، بیانکا آندریسکو پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل جیت گئیں
رومانین نژاد کینیڈین ٹینس اسٹار بیانکا آندریسکو نے یو ایس اوپن 2019 کے خواتین مقابلوں میں امریکی ٹینس اسٹار سینا ولیمز کو شکست دے کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرینا ولیمز اپنا 24واں گرینڈ سلیِم ٹائٹل جیتنے کے لیے میدان میں اتریں تاہم اس مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر :کرفیو اور پابندیوں کا 36 واں روز

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے کرفیو اور لاک ڈاؤن کو مسلسل 36 روز ہو گئے ہیں جبکہ قابض انتظامیہ نے وادی میں محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پابندیوں کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں محرم الحرام کے جلوس مزید پڑھیں
کراچی :ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: شہر قائد میں دو روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر موٹر سائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی کا اطلاق گزشتہ شب بارہ بجے سے نافذ العمل مزید پڑھیں
سی پیک :چین نے1.7 ارب ڈالر کے بجلی آلات پاکستان پہنچادیے

اسلام آباد: چین پاک اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن کے پہلے منصوبے پر چین نے1.7ارب ڈالرمالیت کے آلات پاکستان پہنچادیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فوشون الیکٹرک پورسلین مینوفیکچرنگ کمپنی چائنہ کی جانب سے30 ڈائریکٹ کرنٹ (ڈی سی) 660 کلوواٹ آف زنک آکسائیڈ مزید پڑھیں
کراچی : آج سے ڈبل سواری پر 3 روز کیلئے پابندی

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر تین روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے جلوس میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر کراچی میں تین روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر مزید پڑھیں
محرم الحرم : کراچی سمیت سندھ بھر میں سیکورٹی سخت

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کے لیے سخت سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محرم الحرام کے جلوس اور مجالس کی سیکیورٹی کے لئے کراچی سمیت سندھ بھر میں پاک فوج کی 52 کمپنیاں، رینجرز کے 7700 سے زائد اور پولیس مزید پڑھیں