پی سی بی کے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کا افتتاح

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے آئین کے تحت 20-2019 کے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی رونمائی کردی، جہاں 6 ٹیموں کے علاوہ میچوں میں کوکابورا گیند استعمال کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور دیگر نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے اسٹرکچر مزید پڑھیں

جاتی امرا: نوازشریف کی رہائش گاہ سے سیکیورٹی ختم

لاہور: شریف خاندان کی رہائشگاہ جاتی امرا سے ہر قسم کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاتی امرا سے سیکیورٹی بنکرز اور چیک پوسٹوں کو پہلے ہی ہٹایا جا چکا تھا اور اب شریف خاندان کی آبائی رہائشگاہ سے پولیس کیبنر کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

نیب کارکردگی: کرپشن میں 59 درجے کمی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے کلیدی کردار ادا کیا ہے، تمام سارک ممالک میں نیب ایک رول ماڈل ادارہ ہے، نیب کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان بدعنوانی کے تاثر کے حوالے سے اعشاریے سی پی آئی میں 175 سے 116 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بھارت نے کرتار پور راہداری کھولنے پر مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد: باباگرونانک کی 550 ویں سالگرہ پرکرتار پور راہداری کھولنے کے معاملے پر پاکستان کی اعلیٰ مذاکرات کی پیشکش بھارت نے قبول کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات 4 ستمبر کو ہوں گے جس میں پاکستانی وفد کی قیادت ترجمان دفتر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی

ااسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کو انٹریو دیتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا لیکن انڈیا کی جانب سے مذاکرات کا ماحول دکھائی نہیں مزید پڑھیں

مسلمانوں کی نسل کشی ،دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجنی چاہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی نسل کشی کی رپورٹس پر دنیا میں خطرے کی گھنٹیاں بجنی چاہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

ایف بی آر کو ہدف پورا کرنے میں 60 ارب روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد: ایف بی آر کو ماہانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں 60 ارب روپے کی کمی کا سامناہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کو اگست 2019 میں 352 ارب روپے کا ہدف پورے کرنے میں 60 ارب روپے کے ریونیو کی کمی کا سامنا ہےکیوں اس سے اب تک رواں ماہ کے دوران مزید پڑھیں

ناقص پالیسیاں :پی آئی اے پائلٹ مستعفی ہونے لگے

کراچی: پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے کئی پائلٹس کام کے دباؤ کے باعث مستعفی ہوچکے ہیں۔ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موجودہ غیر سازگار ماحول کے باعث پی آئی اے کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے، رواں برس اب تک 8 پائلٹس مستعفی ہوچکے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے اکتوبر میں پاکستان آئے گی۔ اس حوالے سے جاری پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق 26 اکتوبر سے 4 نومبر تک جاری رہنے والی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: لاک ڈاؤن کا 27 واں روز،کھانے پینے کی اشیا اور دواؤں کی قلت

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے نافذ کرفیو اور لاک ڈاؤن 27 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مقبوضہ وادی میں مواصلاتی بلیک آوٹ جاری ہونے کی وجہ سے وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے جب کہ جگہ جگہ بھارتی فورسز تعینات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی میں کرفیو اور مزید پڑھیں