ارون جیٹلی نئی دہلی میں انتقال کرگئے

سابق بھارتی وزیر خزانہ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی طویل علالت کے بعد آج نئی دہلی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی۔ ارون جیٹلی کو کچھ روز قبل سانس لینے میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا تھا جہاں علاج کے دوران ان کی حالت مزید پڑھیں

سری لنکا بمقابلہ پاکستان: ون ڈے سیریز کراچی میں، ٹی ٹوئنٹی لاہور میں

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سری لنکا اور پاکستان کے میچوں کا شیڈول بھی کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق تین ون ڈے میچ کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ لاہور ٹی ٹوئنٹی میچز کی مزید پڑھیں

کراچی :مکھیوں و مچھروں کی بہتات، شہری پریشان

کراچی: کراچی میں بارشوں کے بعد حشرات الارض میں بے پناہ اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے موذی امراض پھوٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ گلیوں،محلوں ، گھروں ،ریسٹورنٹ،ہوٹلزمیںمچھروں اورمکھیوں کی افزائش میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد شہر میں گندگی و غلاظت کی وجہ سے شہر میں مچھروں اور مکھیوں مزید پڑھیں

رقوم کی منتقلی بینک یا منی ایکسچینج سے کی جائے ،اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹيٹ بينک آف پاکستان نے عوام کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ سے محفوظ رکھنے کی مہم شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے غير قانونی فارن ايکس چينج آپريٹرز کو خبردار کیا ہے کہ فارن کرنسی کی غير مجاز خريد و فروخت اور منتقلی غير قانونی مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ تین ہفتوں سےجاری بھارتی بربریت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی قابض مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم، پابندیاں، کرفیو اور وادی کی حیثیت تبدیل کرنے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پیرس میں یونسیکو ہیڈکوارٹر کے باہر پاکستانی، مزید پڑھیں

پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن مکمل طور پر پاکستان میں کرانے پر اتفاق

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فرنچائز مالکان کے درمیان مل کرکام کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ تین ایڈیشن کے میچز کے بتدریج ملک میں کامیابی سے انعقاد کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے ‘مایوسی اور دکھ’ ہوا، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے فیصلے پر سخت مایوسی کا اظہار کردیا۔ خیال رہے کہ پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ مزید پڑھیں

تھر انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس و ٹیکنالوجی کے قیام کی منظوری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مٹھی میں317 ایکڑ رقبے پر مشتمل تھر انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ٹی آئی ای ایس ٹی) قائم کرنے کی منظوری دی جس پر ابتدائی لاگت کا تخمینہ 1.5 بلین روپے ہے جبکہ مزید فنڈز کی بھی جب بھی ضرورت پڑی تو دستیاب ہوں گے۔ نجی مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان

کراچی: باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں مزید پڑھیں

کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں کیلئے وزیراعظم کی طرف سےخوشخبری ہے

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ آج کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں کے لیے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے خوشخبری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا، پیپلزپارٹی کےرہنماؤں کےہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے اس دوران انہوں نے کہا کہ آج کراچی اور سندھ کےدیگر مزید پڑھیں