بھارت دہشت گردی کا جھوٹا ناٹک رچانا چاہتا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا جھوٹا ناٹک رچانا چاہتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا 100 کے لگ بھگ دہشت گرد داخل ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں فالس مزید پڑھیں

بھارت کا ڈیوس کپ کا مقام پاکستان سے منتقل کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث انڈیا نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن سے ڈیوس کپ کا مقام کسی اور ملک منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 مزید پڑھیں

عالمی تنظیم کا مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کا الرٹ جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی نسل کشی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹٰ وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے متعلق الرٹ امریکی این جی او جینو سائیڈ واچ نے جاری کیا ہے۔ الرٹ میں کشمیریوں کی متوقع نسل کشی کی علامات بھی بیان کی گئی ہیں، مزید پڑھیں

کرکٹ بمقابلہ کینسر: شوکت خانم سے رتھ سٹراس تک کا سفر

جمعرات کو انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ایشز ٹیسٹ کا دوسرے دن اینڈریو سٹراس کی آنجہانی اہلیہ رتھ سٹراس کے نام کیا گیا ہے۔ اس کے تحت رتھ کی یاد میں کرکٹ کے گھر ’لارڈز کو سرخ کرنے‘ کی مہم چلائی گئی ہے تاکہ رتھ سٹراس فاؤنڈیشن کے لیے مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج

نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور 15 نامعلوم افراد شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق مریم نواز مزید پڑھیں

پی سی بی کے نئے آئین کو باقاعدہ طور پر نافذ کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے بورڈ کے نئے آئین کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد 19اگست 2019 سے اس کو نافذ العمل کرنے کا اعلان کردیا۔ رواں ماہ وفاقی کابینہ نے پی سی بی کے نئے آئین کی منظوری دی تھی جس کے مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتلِ عام کے منصوبے بنا رہا ہے : شاہ محمود

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں قتل عام کی جانب بڑھ رہا ہے، اسے روکنا ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں عوامی مزاحمت کی کال کو ناکام بنانے کے لیے قتلِ عام کے منصوبے بنا رہا مزید پڑھیں

بھارت کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر نے خودکشی کر لی

وہ تامل ناڈو پریمیئر لیگ کی ایک ٹیم وی بی کانچی ویرنز کے بھی مالک تھے جبکہ ولاچری میں ایک کرکٹ اکیڈمی بھی چلاتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہمیں 2کروڑ روپے کے بینک کے قرض کا ریکارڈ ملا ہے جس کا چندراشیکھر کو نوٹس بھی موصول ہوا تھا۔ بھارتی مزید پڑھیں

ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری

ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے جب کہ مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کو اربوں روپے کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات حاصل ہو گئی ہیں اور مزید مزید پڑھیں

حسن علی نے شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا

 لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ سے نکاح کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنالیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا ہے، پیسر نے بالوں کا اسٹائل بدلنے کے بعد تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے مزید پڑھیں