دورہ پاکستان کیلئے حکومت ٗ کھلاڑیوں اور سیکورٹی فراہم کرنیوالے اداروں سے بات چیت کی جائیگی ویلنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے 15 سال بعد اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کے حوالے سے غور و فکر شروع کردیا ہے۔ کیویز بورڈ کے ترجمان رچرڈ بروک کے مطابق بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شاداب خان نے 91 سال بعد نیا ریکارڈ بنا دیا
آل رائونڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔ شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ مزید پڑھیں
2019 ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا، شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ 2019 کا ورلڈ کپ ون ڈے کیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا۔ ویڈیو پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے مزید پڑھیں
آئرلینڈ کاؤنٹی تجربے اور کنڈیشنز کی بدولت پاکستان کو ہرانے کا خواہاں
آئرلینڈ کے کپتان ولیم پورٹر فیلڈ نے کہا ہے کہ مقامی کنڈیشنز اور انگلش کاؤنٹی کا تجربہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ان کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے گزشتہ سال آئرلینڈ اور افغانستان کو ٹیسٹ اسٹیٹس دیتے ہوئے پانچ روزہ فارمیٹ کھیلنے کا اہل قرار دیا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کھیل برائے ترقی اور امن کا عالمی دن آج منایا جائیگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا میں کھیل برائے ترقی اور امن کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بورڈ، اولمپک ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس کے زیراہتمام عارفوالا سمیت ملک کے بڑے شہروں میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی۔
ثانیہ مرزا پاکستان میں خود کو بھارتی جاسوس قرار دیئے جانے پر پریشان
سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں سے ٹینس اسٹار کی نیندیں اڑ گئیں ممبئی (نیٹ نیوز) قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر خود کو پاکستان میں بھارتی جاسوس کہنے پر پریشان ہو گئی ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’راضی‘ کا ٹریلر جاری ہوا مزید پڑھیں
بھارتی عوام ثانیہ مرزا کے دشمن ہوگئے
نئی دہلی( مانیٹرنگ دیسک) ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ایک بچی کے ساتھ زیادتی اور پھر اسکے قتل کے واقعہ کو منظر عام پر لانے کے بعد ہندو اس کے دشمن بن گئے ہیں اور اس پر الزامات کی بوچھاڑ کردی جبکہ انہیں بھارتی شہری مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست
اسلام آباد یونائٹیڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 134رنز بنائے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی سے میچ رات 9بجے ہوگا ٗ پشاور زلمی کی ٹیم جیت کیلئے پراعتماد نظر آتی ہے شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے نویں مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں آج آرام کا دن‘ کل یونائیٹڈ اور گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ ہوگا
دبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں (آج) منگل کو آرام کا دن ہے کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ لیگ میں( کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔یو اے ای میں جاری میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لیگ کا نواں میچ( کل) بدھ کو اسلام آباد مزید پڑھیں
PSL 3آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل
ایک دن آرام کے بعد رات 9 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا کراچی کنگز اپنے تینوں میچز میں کامیابی کے بعد سرفہرست ،ملتان سلطان کا دوسرا نمبر شارجہ( نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں ایک دن آرام کے بعد (آج) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔ نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں