اسلام آباد: ایک خطرناک پیش رفت کے تحت پاکستان کے سرکاری ملکیت میں اداروں کے نقصانات 17-2016ء میں بڑھ کر 191 ارب 50 کروڑ روپے ہوگئے جب کہ یہی نقصانات 16-2015ء میں محض 44 ارب 70 کروڑ روپے کے تھے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 15-2014ء تک ریاست کی ملکیت میں یہ ادارے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئس لینڈ کا واکیوگچ گلیشیئر 700 برس کی عمر میں مردہ قرار
آئس لینڈ میں سوگواروں کا ہجوم واکیوگچ کی یاد میں جمع ہوا ہے جسے 700 برس کی عمر میں مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔ واکیوگچ کوئی انسان نہیں بلکہ ایک گلیشیئر ہے۔ اس گلیشیئر کو سنہ 2014 میں باضابطہ طور پر مردہ قرار دیا گیا تھا کیونکہ اس کی موٹائی اتنی نہیں رہی تھی مزید پڑھیں
حق پرست بلدیاتی نمائندوں اور متحدہ رہنمائوں میں تصادم
رکن سندھ اسمبلی عبدالوسیم قریشی کے دفتر میں تلخ کلامی کے بعد کرسیوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا کراچی( کرائم رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نارتھ کراچی آفس میں متحدہ کے بلدیاتی نمائندوں اور ذمہ داران کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوگئی‘ جھگڑے کے دوران کرسیوںاور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت کا پہلا برس مہنگائی کا راج رہا، اشیاء خوردو نوش کی قیمتیں بڑھتی رہیں
صارفین کے لیے قیمتوں کی فہرست میں جولائی میں 10.3 فیصد اضافہ ہوا جون کے مہینے میں 8.9 اور گزشتہ سال جون کے مہینے میں 5.8 فیصد تھا‘ رپورٹ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے پہلے برس ملک بھر میں مہنگائی کاراج رہا۔ اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں وقتاً مزید پڑھیں
فلاحی ادارے ’’امیدگاہ‘‘ میں جشن آزادی کی تقریب
خصوصی بچوں کے پروگرام سوئٹزرلینڈ کے ایمبیسیڈر کی خصوصی شرکت کراچی(پ ر) کراچی میں واقع خصوصی بچوں کے فلاحی ادارہ “امید گاہ” نے جشن آزادی اور عید ملن پارٹی کی خوشی میں چیئرپرسن سلمی بہادر نے ایک تقریب منعقد کی جس میں سوئیٹزرلینڈ کے ایمبیسیڈر ایمل وائس نے بطور مہمان خصوصی کے طور پر شرکت مزید پڑھیں
پاکستانی ماہرین نے ذیابیطس کے زخم مندمل کرنے والی انقلابی پٹی تیارکرلی
کراچی: پاکستانی اور برطانوی ماہرین نے شکر سے ہی بنی ایسی ڈریسنگ بنائی ہے جو ذیابیطس کے مریضوں میں مندمل نہ ہونے والے زخموں کو ناسور کو ٹھیک کرکے ممکنہ طور پر انہیں اعضا کی محرومی سے بچاسکتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں شکر سے بنی پٹی استعمال کی گئی ہے جو شوگر کے زخموں مزید پڑھیں
جرمنی میں سانپ نے ٹرانسفارمر میں گھس کر پورے علاقے کی بجلی بند کردی
برندن برگ: جرمنی میں ایک لمبے سانپ نے بجلی کے ٹرانسفارمر میں گھس کر تار کاٹ دیئے جس کے نتیجے میں سیکڑوں گھر تاریکی میں ڈوب گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی نوعیت کا یہ انوکھا واقعہ جرمنی کے صوبے برندن برگ میں پیش آیا جہاں اچانک بجلی غائب ہوگئی اور بظاہر اس کی کوئی مزید پڑھیں
پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے، آمنہ الیاس
لاہور: اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے جب کہ معیاری فلمیں بننے سے غیرملکی فلموں کو پسند کرنے والے بھی کم ہونے لگے ہیں۔ ’’ایکسپریس ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے مزید پڑھیں
ہیلری کلنٹن شاہد آفریدی کی مداح نکلیں
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی مداح نکلیں۔ شاہد آفریدی کے نام ویڈیو پیغام میں ہیلری کلنٹن نے شاہد آفریدی کو انسانیت کی خدمت پر مبارکباد دی اوران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ہیلری کلنٹن کی ویڈیو شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شیئر مزید پڑھیں
محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان آل رائونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ میں ہوا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آف اسپنر کی تمام گیندوں کے دوران بازو کاخم15ڈگری سے مزید پڑھیں