ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج

نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمے میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور 15 نامعلوم افراد شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے، ایف آئی آر کے مطابق مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے پولیس اہلکاروں سے جھگڑا کیا تھا۔ پولیس کے مطابق محمد صفدر نے موقع پر موجود اہلکاروں سے الجھ پڑے تھے اور انہوں نے لاٹھی چھین کر اہلکاروں کو مارنے کی بھی کوشش کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں