دودھ کی سرکاری قیمت 94، عوام کو 110 میں میسر

شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے جبکہ اصل قیمت 110 روپے ہے، دودھ 16 روپےزائد میں فروخت ہو رہا ہے جس کے سبب عوام مزید مہنگائی محسوس کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنرز کا کہنا ہے کہ شہر میں دودھ کی سرکاری قیمت 94 مزید پڑھیں

106رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود بھارت انڈر19 ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا

کولمبو: انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن بھارت نے 106 رنز پر ڈھیر ہونے کے باوجود بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں باؤلرز کا راج رہا اور ابرآلود موسم مزید پڑھیں

پوری قوم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے عدالت میں پیشی سے قبل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کراچی کو دوبارہ دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہیے، سراج درانی

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ کراچی قیام پاکستان کے وقت بھی دارالحکومت تھا اسے واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ کراچی کے کچرے پر صرف مزید پڑھیں

عمرہ ویزے آن لائن جاری کرنے کا حکم

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے آن لائن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کو آئندہ عمرہ پیکیج فیس اپنے وطن میں ہی ادا کرنی ہو گی۔ وزارت حج کے مطابق تمام کمپنیوں اور اداروں مزید پڑھیں

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سرفراز کپتان برقرار، بابر نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابر اعظم کو ان کا نائب مقرر کردیا ہے۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے قومی ٹیم کے نومنتخب ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کے ہمراہ مزید پڑھیں

بلدیہ جنوبی؛ چارجڈ پارکنگ مافیا ایک بار پھر سرگرم

کراچی: بلدیہ جنوبی کراچی میں بدعنوانیوں اور بے قاعدگیوں کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا جب کہ چارجڈ پارکنگ مافیاایک بار پھر سرگرم ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تجاوزات،بغیر اجازت سڑکوں کی کھدائی ،پانی،سیوریج کے ناجائز کنکشنز کا سلسلہ بھی جاری ہے،مبینہ طور پربلد یہ جنوبی کی اعلیٰ شخصیات کی ایما پر تمام مزید پڑھیں

حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب ہوگیا، اسٹیٹ بینک

کراچی: مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے جولائی 2019 میں 1237 ارب روپے قرض لیا جس کے بعد جولائی کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 33 ہزار 23 ارب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق مجموعی قرضوں میں مقامی قرض 22 ہزار 12 ارب روپے ہے، حکومت کا بیرونی قرض گیارہ ہزار 11 ارب ہے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:کرفیو اورلاک ڈاؤن کو 41 روز ہو گئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کے لاک ڈاؤن کو 41 روز ہوگئے ہےجس سے اشیائے خور و نوش کا قحط اور اسپتالوں میں ادویات نا پید ہو گئیں ۔ دوسری جانب مسلسل چھٹے جمعہ بھی سرینگر کی مساجد میں کشمیریوں کو جمعے کی نماز ادا نہیں کرنے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت مزید پڑھیں

عامر کے بعد وہاب نے بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا

وہاب نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے طویل دورانیے کی کرکٹ کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن آج میں نے انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے اور میں ان کے تعاون کرنے پر بہت شکر گزار ہوں۔ واضح رہے کہ جنوری 2017 سے اب تک مزید پڑھیں