ممبئی (اسپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی بلے باز امبتی ریودو نے آل رائرونڈر ہاردک پانڈیا پر انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20میں دھروو جوریل پر عدم اعتماد دکھانے پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ گزشتہ روز راجکوٹ میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں 18 ویں اوور کی آخری گیند پر ہاردک پانڈیا نے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاک آرمی کے زیرِ اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز
کوٹلی(اسپورٹس ڈیسک ) آزاد کشمیر میں پاک آرمی کے زیرِ اہتمام قائداعظم فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوا۔ٹورنامنٹ میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کی ٹیمیں بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں پاک آرمی کے افسران، سول سوسائٹی، تاجر برادری، اسکول کے بچوں اور مختلف طبقہ فکر کے نمائندوں نے شرکت کی۔تقریب کے مزید پڑھیں
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ، ائرپورٹ جم خانہ پری کوارٹر فائنل میں داخل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کینٹ کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ایئرپورٹ جمخانہ شاہی باغ کرکٹ کلب کو 21 رنز سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، ایئرپورٹ جمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے 7 وکٹوں کے مزید پڑھیں
عثمان خواجہ کاسری لنکا کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور
عثمان خواجہ آسڑیلیا کی جانب سے سری لنکا کے خلاف سب سے بڑ اانفرادی اسکور بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ گول میںجاری سیریز کے ُپہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انہوں نے 503 منٹ میں352 گیندوں پر16 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے232 رنز بناکر ایسا کیا جو ٹیسٹ کرکٹ میں بھی انکا سب مزید پڑھیں
شائقین کی دلچسپی بڑھ گئی، چمپئنز ٹرافی کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آن لائن ٹکٹوں کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا۔پی سی بی کے مطابق شائقین کی دلچسپی دیکھتے ہوئے آن لائن ٹکٹوں کی تعداد بڑھائی ہے، اضافہ ایونٹ کے تمام میچز کے ٹکٹوں کے لیے کیا گیا ہے۔اس سے قبل مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی:پاکستانی شاہینوں کی نیشنل اسٹیڈیم میں مشقیں
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ اور اسپن بالرز نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2025 کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا اور اس سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں اپنی مہارت کو نکھارنے کے لیے بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ حنیف محمد ریجنل کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ میں فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی رفتار مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی:کپتانوں کی پریس کانفرنس اور آفیشل فوٹوشوٹ منسوخ
لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، جس کے مطابق کچھ ٹیموں کی تاخیر سے آمد کے باعث کپتانوں کی پریس کانفرنس منسوخ کر دی گئی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ ٹورنامنٹ کے آغاز سے پہلے ہونے والی آٹھوں کپتانوں کی آفیشل فوٹو شوٹ مزید پڑھیں
چمپئنز ٹرافی ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان میچ کی ٹکٹیں فروخت
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )کی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین میچ سے ہوگا۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ مکمل طور پر فروخت ہو چکے ہیں۔ کراچی کے نیشنل بینک مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ ٹیم 5اور جنوبی افریقا 7فروری کو پاکستان پہنچیں گیسہ ملکی ون ڈے سیریز کا آغاز 8فروری کو پاکستان نیوزی لینڈ میچ سے ہوگا
لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) سہ ملکی ون ڈے سیریز کیلیے نیوزی لینڈ 5 فروری کو جبکہ جنوبی افریقی ٹیم 7 فروری کو لاہور پہنچے گی، سیریز کا آغاز 8 فروری کو پاکستان نیوزی لینڈ میچ سے ہوگا۔چمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں سہ ملکی ون ڈے سیریز کا آغاز 8 فروری سے ہوگا، جس کیلئے نیوزی مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع، کون کون شامل ہوگا؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ فخر زمان مزید پڑھیں