69روہنگیا پنا گزین لکڑی کی کشتی میں انڈونیشیا کے ساحل پر پہنچ گئے

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی ایک اہل کار نے بتایا کہ کم از کم 69 روہنگیا پناہ گزین جمعرات کے روز انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر لکڑی کی ایک کشتی سے اترے جن میں اکثر یت خواتین اور بچوں کی تھی۔ یو این ایچ سی آر کی اہل کار اوکٹینا مزید پڑھیں

رواں اسلامی سال 50لاکھ غیرملکی عازمین نے عمرہ ادا کیا

ریاض: رواں اسلامی سال تقریبا 50لاکھ غیر ملکی عازمین نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔ سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی 2022کے آخر میں شروع ہونے والے اسلامی سال کے دوران 48لاکھ غیرملکی عازمین نے عمرہ کی ادائیگی کی سعادت حاصل کی۔ وزارت نے مزید بتایا مزید پڑھیں

ایران نے 2015میں جوہری معاہدے پردستخط کے بعد سے228بیلسٹک میزائل داغے

تہران:ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں ایک نئی رپورٹ منظرعام پرآئی ہے۔اس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2015 میں عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے پر دست خط کرنے کے بعد سے اب تک ایران نے 228 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق  ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کا جائزہ کے عنوان مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی 58 ممالک کیلیے آن لائن حج رجسٹریشن کی سہولت

ریاض: حج سیزن کے بھر پور استقبال کے لیے سعودی حکومت کی کوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں 58ممالک کے عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عازمین درخواست دینے، ریزرویشن کرنے اور ای پیمنٹ کرنے کے ساتھ حج پیکجز منتخب کرسکتے ہیں۔ سعودی مزید پڑھیں

امریکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، 2 اہل کار ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 2 اہل کار ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی ریاست الباما میں فوجی ہیلی کاپٹر بلیک ہاک  کرگرکرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ٹینیسی نیشنل گارڈز کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

 امارات میں گولڈن ویزا درخواست کی فیس میں تین گنا اضافہ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اورشہریت، کسٹمزاورپورٹس سکیورٹی (آئی سی پی)نے 10 سالہ گولڈن ویزا کے لیے درخواست فیس میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔ گولڈن ویزا کی درخواست کی فیس 13 ڈالر سے بڑھا کر41 ڈالر کر دی گئی ہے۔نئے چارجز میں اتھارٹی فیس، الیکٹرانک سروس فیس اوراسمارٹ سروسز مزید پڑھیں

چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی، بھارت مزید سات بٹالین فوج تیار کرے گا

نئی دہلی —  بھارتی حکومت نے چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی کے لیے اگلے چند برسوں کے دوران ‘انڈو تبتن بارڈر فورس’ (آئی ٹی بی پی) کی مزید سات بٹالینز تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے سلامتی امور نے بدھ کو وزیرِ اعظم نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

لداخ کو الگ ریاست بنانے کے مطالبے میں شدت، نئی دہلی میں دھرنا

سرینگر —  بھارتی کشمیر کی قیادت نے لداخ کو مکمل ریاست کا درجہ دلوانے کے لیے احتجاجی مہم تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے لیہہ ایپکس باڈی (ایل اے بی) اور کرگل ڈیمو کریٹک الائنس (کے ڈی اے) کے رہنماؤں نے کہا کہ وہ لداخ کو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ،سمندری طوفان کے باعث 5ہلاکتیں ، ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے

آکلینڈ :نیوزی لینڈ میں گبریئل نامی سمندری طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 5ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 9ہزار افراد بے گھر ہوگئے ہیں، متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، کچھ شہروں میں رابطے اور رسائی کے ذرائع بدستور مزید پڑھیں

   پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو دوسروں پر ترجیح نہیں دیتے، نیڈ پرائس

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں رجیم چینج سے متعلق امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے، پاکستان میں بلیم گیم سے متعلق تبصرہ نہیں کرنا چاہتے  جمہوری اور خوشحال پاکستان امریکہ کے مفادات کیلئے اہم ہے ۔  واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے مزید پڑھیں