ترکیہ ، شام زلزلہ ، ہلاکتیں 45 ہزار کے قریب پہنچ گئیں ،اقوام متحدہ کی ترکیہ کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کی اپیل

نیویارک :ترکیہ اور شام میں 6 فروری کی صبح آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 45 ہزار کے قریب پہنچ گئی ، ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کے لیے ٹیلی میراتھن نشریات میں مختلف ٹی وی چینلز نے چند گھنٹوں میں 6ارب ڈالر سے زائد کی امداد جمع کر لی جبکہ۔ اقوام مزید پڑھیں

صدر بائیڈن مبینہ چینی جاسوس غبارے کے متعلق صدر شی سے بات کریں گے

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن چینی صدر شی جن پنگ سے اس مشتبہ غبارے کے بارے میں بات کریں گے جسے انہوں نے اس ماہ مار گرانے کا حکم دیا تھا جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہوا۔ صدر بائیڈن نے جمعرات کو جاسوسی مزید پڑھیں

چین اور ایران کا افغانستان پر، خواتین پر عائد پابندیاں اٹھانے پر زور

ویب ڈیسک —  چین اور ایران نے اپنے ہمسایہ ملک افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین پر کام اور تعلیم کی پابندیاں ختم کرے۔ یہ مطالبہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ چین کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا ہے۔ اس مشترکہ بیان میں دونوں فریقوں نے قریبی اقتصادی مزید پڑھیں

امریکی ریاست میں بس حادثہ،30سے زائد تارکین وطن ہلاک، 20زخمی

پاناما سٹی: وسطی امریکی ملک پاناما میں 60سے زائد تارکین وطن کو لے جانے والی ایک بس پہاڑی سے گر گئی جس کے نتیجے میں درجنوں تارکین وطن ہلاک جبکہ تقریبا 20زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق بس حادثے میں ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی تعداد کم از کم 39ہے جبکہ حکام کی جانب مزید پڑھیں

بلنکن میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے یورپ کے چھ روزہ دورے پر روانہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ نے بدھ کو بتایا کہ بلنکن جرمنی، ترکی اور یونان میں تقریباً ایک ہفتے کی ملاقاتوں کے لیے جمعرات کو واشنگٹن سے روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ انٹنی بلنکن جرمنی ، ترکی اور یونان کے اپنے چھ روزہ دورے کا آغاز میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے کریں گے، جہاں وہ مزید پڑھیں

بائیڈن کا امریکی فضا میں نامعلوم اشیا کی پروازوں کے خلاف سخت ضابطے بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ فضا میں نامعلوم اشیاء کی نگرانی، ان کا پیچھا کرنے اور انہیں مار گرانے کے لیے سخت ضابطے بنا رہا ہے۔ صدر نے یہ بات جمعرات کو ایسے میں کہی جب تین ہفتے سے امریکی فضائی حدود میں جاسوسی کے مشتبہ چینی غبارے مزید پڑھیں

 نکی ہیلی: 2024 کے صدارتی انتخاب میں ٹرمپ کی ری پبلکن مد مقابل

ویب ڈیسک —  بدھ کو اپنی صدارتی مہم کی پہلی تقریب میں، جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے چارلسٹن میں ایک پرجوش ہجوم سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ملک ماضی کے فرسودہ خیالات اور دھندلے ناموں کو چھوڑ کر آگے بڑھے۔ نکی ہیلی نے کہا کہ ہم تیار مزید پڑھیں

سری لنکا: آئی ایم ایف بیل آؤٹ کے لیے بجلی 66 فی صد مزید مہنگی

ویب ڈیسک —  جمعرات کے روز سری لنکا میں بجلی کی قیمتوں میں 66 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے اور حکومت امید کر رہی ہے کہ اس اقدام سے معاشی بحران کی شکار معیشت کے لیے آئی ایم ایف کو بیل آؤٹ کی فراہمی پر آمادہ کیا جا سکے گا۔ گزشتہ برس حکو مزید پڑھیں

چین اور ایران کا افغانستان سے خواتین پر عائد پابندیاں اٹھانے پر زور

ویب ڈیسک —  چین اور ایران نے اپنے ہمسایہ ملک افغانستان پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین پر کام اور تعلیم کی پابندیاں ختم کرے۔ یہ مطالبہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ چین کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا ہے۔ اس مشترکہ بیان میں دونوں فریقوں نے قریبی اقتصادی مزید پڑھیں