ریاض:شاہ سلمان ریلیف سنٹرکے جنرل سپروائزر عبداللہ الربیعہ نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کی مدد کو ہفتوں اور شاید مہینوں تک جاری رکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اس سانحے کے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر الربیعہ نے وضاحت کی کہ سعودی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کا شام میں ایرانی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعوی
واشنگٹن:امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے شام میں ایک ایرانی ساختہ ڈرون مار گرایا، جو کہ مبینہ طور پر ایک فوجی بیس کی جاسوسی کر رہا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ شمال مشرقی شام میں مشن سپورٹ سائٹ کونوکو کی جاسوسی کرنے کی کوشش کرنے والے مزید پڑھیں
ایران حوثی ملیشیا کو میزائل اسمگل کر رہا ہے، برطانیہ
لندن:برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران سے برطانوی بحریہ کے قبضے میں لیے گئے ہتھیاروں کو اقوام متحدہ کے سامنے پیش کیا ہے جو کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی طرف سے سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی کا ثبوت ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق برطانوی حکومت نے 2022 کے شروع مزید پڑھیں
نکی ہیلی کا آئندہ صدارتی انتخابات میں ریپبلکنز کی امیدوار بننے کا اعلان
ویب ڈیسک — جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے منگل کو کہا کہ وہ 2024 کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑ رہی ہیں جو ایک زمانے میں ان کے باس تھے اور جنہوں نے انہیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کیا تھا۔ 51 سالہ مزید پڑھیں
ایئر انڈیا کا ایئربس کمپنی سے 250 طیارے خریدنے کا معاہدہ
ویب ڈیسک — بھارت کی قومی فضائی کمپنی ایئر انڈیا نے 250 ایئر بس جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو اس کے کل 470 طیاروں کے حصول کے معاہدے کا حصہ ہوں گے جس میں 220 بوئنگ جیٹ طیارے بھی شامل ہونے کی امید ہے۔ ایئر بس "ائیر پی اے” ماڈل اور بوئنگ "بی مزید پڑھیں
بی بی سی کے دفاتر کی تلاشی: ہم دنیا بھر میں آزادیِ اظہار کی حمایت کرتے ہیں ,امریکہ
ویب ڈیسک — بھارت میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے دہلی اور ممبئی میں دفاتر میں کی گئی کارروائی دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ”وہ اس تلاشی سے باخبر ہے اور ہم دنیا بھر میں آزادی اظہار کی مزید پڑھیں
بی بی سی کے دفاتر کی تلاشی: ہم دنیا بھر میں آزادیِ اظہار کی حمایت کرتے ہیں ,امریکہ
ویب ڈیسک — بھارت میں انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے دہلی اور ممبئی میں دفاتر میں کی گئی کارروائی دوسرے روز میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ”وہ اس تلاشی سے باخبر ہے اور ہم دنیا بھر میں آزادی اظہار کی مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث اموات کی تعداد41 ہزار سے تجاوز کر گئی
انقرہ :ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد41 ہزار سے تجاوز کر گئیں جبکہ ایک ہفتے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے مزید9افراد کو زندہ نکال لیا گیا ۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے کے بعد تسلیم کیا تھا کہ ابتدا میں فوری مزید پڑھیں
چینی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت
بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین اور ایران کے سربراہان مملکت کے درمیان ہونے والی بامعنی گفتگو میں وسیع اور اہم اتفاق رائے پیدا ہوا ہے اور اہم اسٹریٹجک رہنمائی فراہم ہوئی جس سے دوطرفہ تعلقات کی ترقی کو تقویت ملی ہے۔ بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ چھن مزید پڑھیں
ہانگ کانگ کا ترکی کو 3 کروڑ ہانگ کانگ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان
ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے کی حکومت ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں تقریبا 3 کروڑ ہانگ کانگ ڈالرز (تقریباً 38 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالرز) مالیت کا سامان بھیجے گی۔ لی نے ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے قبل ایک پریس مزید پڑھیں