انقرہ/دمشق:ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے زائد ہو گئی ہیں جبکہ تکیہ میں وبائی امراض پھیلنے لگے۔ترکیہ کے شہر قہرمان ماراش میں زلزلے کے 183 گھنٹوں بعد 10 سالہ بچی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں اب تک31 ہزار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سمندری طوفان گیبریل کے ٹکرانے سے تقریبا 38 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے
آکلینڈ :نیوزی لینڈ کی حکومت نے سمندری طوفان گیبریل کی تباہی کے باعث ملکی تاریخ میں تیسری بار قومی ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا، ایمرجنسی کا اطلاق نارتھ لینڈ، آکلینڈ، ٹائراوہیٹی، بے آف پلینٹی، وائیکاٹو اور ہاکس بے کے علاقوں پر ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمرجنسی منیجمنٹ کے وزیر کیران میک اینلٹی مزید پڑھیں
امریکا کا اپنے شہریوں کو روس سے فوری نکلنے کا حکم
ماسکو:واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، امریکہ نے ماسکو میں اپنے سفارتخانے کے ذریعے وضاحت میں کہا کہ امریکی شہریوں کو گرفتاریوں اور ایسے سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس میں شفافیت کا فقدان ہوتا ہے، وہ خفیہ مقدمات میں یا بغیر مصدقہ ثبوت کے مجرم ٹھہرائے جاتے ہیں۔ غیرملکی مزید پڑھیں
پاکستان امریکہ تعلقات میں نئی شروعات ہو چکیں، شجاع نواز
No media source currently available
امریکی فضاؤں میں مار گرائی جانے والی تین نامعلوم اشیا کے ملبے کی تلاش جاری
ویب ڈیسک — امریکہ نے پیر کو کہا کہ وہ شمالی امریکہ کی فضاؤں میں انتہائی بلندی پر پرواز کرنے والی تین چیزوں کے بارے میں یہ نہیں جانتا کہ وہ کہاں سے آئی تھیں۔ امریکہ نے گزشتہ چند روز کے دوران پرواز کرنے والی چار چیزیں گرائی ہیں ۔ جن میں سے ایک بڑے مزید پڑھیں
امریکی ایوان کے ری پبلکنزکا فاؤچی کو خط، کوویڈ 19 کی ابتداء پر تحقیقات شروع
ویب ڈیسک — امریکی ایوان کے ری پبلکنز نے کوویڈ 19 کی شروعات کے بارے میں تحقیقات کا آغاز بائیڈن انتظامیہ کے موجودہ اور سابق عہدے داروں کو خطوط کے ایک سلسلے سے کر دیا ہے جس میں ان سے دستاویزات اور گواہی کے لیے کہا گیا ہے ۔ ایوان کی نگران کمیٹی کے ریپبلکن مزید پڑھیں
امریکہ: مہنگائی کے باوجود ویلنٹائنز ڈے پر اربوں ڈالر کی شاپنگ
No media source currently available
امریکی صدارتی انتخابات 2024: نکی ہیلی ریپبلکنز صدراتی نامزدگی کی امیداور بننے کا اعلان
ویب ڈیسک — جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر نکی ہیلی نے منگل کو کہا کہ وہ 2024 کی ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخاب لڑ رہی ہیں جو ایک زمانے میں ان کے باس تھے اور جنہوں نے انہیں اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مقرر کیا تھا۔ 51 سالہ مزید پڑھیں
سفارتخانوں کو دہشت گردی کا خطرہ: طالبان کا کابل میں داعش کے ٹھکانے پر چھاپہ
افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کی سیکیورٹی فورسز نے دارالحکومت کابل میں اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے ایک ’’ٹھکانے‘‘ پر چھاپہ مار کر عسکریت پسند گروپ کے کئی ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی یہ کارروائی سعودی عرب کی جانب سے مبینہ طور پر سیکیورٹی خدشات کا حوالہ مزید پڑھیں
ائیر انڈیا کا ائیربس کمپنی سے 250 طیارے خریدنے کا معاہدہ
ویب ڈیسک — بھارت کی قومی فضائی کمپنی ائیر انڈیا نے 250 ایئر بس جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جو اس کے کل 470 طیاروں کے حصول کے معاہدے کا حصہ ہوں گے جس میں 220 بوئنگ جیٹ طیارے بھی شامل ہونے کی امید ہے۔ ائیر بس "ائیر پی اے” ماڈل اور بوئنگ "بی مزید پڑھیں