ترکیہ میں اجتماعی قبرستان، گمنام قبروں کی تصاویر اور نمبروں سے شناخت

انقرہ:ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کن آفت کا شکار ہونے والے علاقے ھطائی میں بڑے پیمانے ہونے والی ہلاکتوں کے بعد مہلوکین کا اجتماعی قبرستان بنایا گیا ہے جس میں قبروں پر ان میں مدفون افراد کی لاشوں کے ناموں کے بجائے نمبر اور تصاویر لگائی گئی ہیں۔ تاہم ان قبروں پر لاشوں کے نام مزید پڑھیں

بھارت: ایئرشو میں 32 ممالک کے وزرائے خارجہ، 29 ملکوں کے ایئر چیفس شریک

ویب ڈیسک —  بھارت کے شہر بنگلورو میں پیر کو منعقد ہونے والے ‘ایرو انڈیا شو’ میں دنیا کے 98 ملکوں کے وفود شریک ہیں۔ ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں پیر کو وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ایئر شو کے 14ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا جو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

امریکا سے آئے مسافر سے سوا دو کروڑ روپے کے موبائل فونز برآمد

 اسلام آ باد:کسٹم نے بیرون ملک سے آئے مسافرسے سوا دو کروڑروپے کے موبائل فونز برآمد کرلئے۔ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک سے آئے مسافرسے سوا دو کروڑروپے کے موبائل فونز برآمد کرلئے۔ کسٹم حکام کے مطابق ملزم ارشد خان امریکا سے غیرملکی ایئرلائن پر دبئی کے مزید پڑھیں

جرمنی کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو ویزوں کی پیشکش

برلن:جرمنی نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو جرمنی میں عارضی رہائش اختیار کرنے کیلئے ویزوں کی فراہمی کی پیشکش کر دی ہے۔ جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہم چاہتے ہیں کہ جرمنی میں آباد ترک اور شامی خاندانوں کو اجازت دی جائے کہ وہ مزید پڑھیں

 شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت

نیویارک:شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے  آٹھ ہزار سے تجاوز ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت  کے مشرقی بحیرہ روم کے ہنگامی امور کے ڈاریکٹر رچرڈ برینن نے بتایا ہے کہ  اب تک شام میں زلزلے سے  ساڑھے آٹھ ہزار افراد ہلاک  ہو چکے ہیں۔  مسلسل اضافے کی وجہ سے حتمی تعداد کا مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کرگئیں

انقرہ،دمشق: ترکیہ اور شام میں زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور شام میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد اب تک زمین بوس ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ترکیہ کے 10شہروں میں شدید موسمی صورتحال کے باعث مزید پڑھیں

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے

پیرس : فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہرے ہورہے ہیں، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیئے۔ فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جلائوگھیرائو کی وجہ سے 50 فیصد پروازیں منسوخ کی گئیں، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو مزید پڑھیں

مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر آئین تبدیل کر کے بھارت کو ہندو ملک قرار دے دے گا،نیویارک ٹائمز

واشنگٹن: معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا اور کہا ہے کہ مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر آئین تبدیل کر کے بھارت کو ہندو ملک قرار دے دے گا، ہندو توا کے تحت چلنے والا ایٹمی بھارت خطے بالخصوص پاکستان اور عالمی مزید پڑھیں

برطانوی فوج روس کامقابلہ نہیں کرسکتی، نیٹو

لندن:برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو)کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ برطانوی فوج روس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جرمنی اس وقت نیٹو کے ریپیڈ ری ایکشن فورس کی کمان سنبھالے ہوئے ہے جبکہ برطانیہ کو اس سال نیٹو ریپیڈ ری ایکشن مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ سکتی ہے۔اقوام متحدہ

استنبول:اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفتھ نے کہا ہے کہ زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ مزید پڑھیں