نئی دہلی — بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن کے تحت اب تک تین ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ گرفتار شدگان کو عارضی جیلوں میں رکھا گیا ہے۔ ان گرفتاریوں کے خلاف خواتین کی جانب سے احتجاج بھی جاری ہے۔ نشریاتی ادارے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور فراڈ کرنے والے48 افراد گرفتار
انقرہ:ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ انتظامیہ نے متاثرین سے لوٹ مار اور فراڈ کرنے والے 48 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترک وزارت انصاف کے مطابق گرفتار افراد پر زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور فراڈ کرنے کا الزام ہے۔ دوسری جانب ترک وزارت انصاف نے ناقص مزید پڑھیں
کینیڈا کی فضائی حدود میں بھی امریکی طیارے نے اڑتی نا قابل شناخت شے کو مار گرایا
اٹاوا:کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کے احکامات پر امریکی جنگی طیارے نے شمالی کینیڈا کی فضائوں میں اڑتی ناقابل شناخت شے کو مار گرایا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا احکامات ملتے ہی امریکی اور کینیڈین افواج کی مشترکہ کارروائی میں امریکی ایف 22 جنگی طیارے نے مزید پڑھیں
ایران نے روس بھیجے گئے ڈرونز کو زیادہ خطرناک کردیا ہے،رپورٹ
واشنگٹن:حالیہ مہینوں میں روس کو یوکرین کے خلاف جنگ میں ایران کی طرف سے ڈرونز کی فراہمی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ایران نے روس بھیجے گئے ڈرونز کو زیادہ خطرناک کردیا ہے۔ اس ہفتے شائع ہونے والی ایک تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تہران نے یوکرین کے شہری مزید پڑھیں
ترکیہ، شام زلزلہ : 2بچے،ایک لڑکی اور دو خواتین کو زندہ نکال لیا گیا
انقرہ:ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور کئی معجزے بھی ہو رہے ہیں۔ ریسکیو ورکرز نے زلزلے کے چھٹے روز ملبے سے 2 ماہ کے بچے، 70 سال کی خاتون اور 6 ماہ کی حاملہ خاتون کو زندہ نکال لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں مزید پڑھیں
ترکیہ زلزلہ:پاکستانی ریسکیو ٹیم نے ملبےسے 6افراد کو زندہ بچالیا
انقرہ:پاکستان کی ریسکیو ٹیم نے ترکیہ میں زلزلے کے بعد کامیاب سرچ آپریشنز کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 6 سے زائد افراد کو زندہ نکال لیا۔ حکومت اور افواج پاکستان کا ترکیہ کے بھائیوں کی امداد کا مشن جاری ہے۔ پاک آرمی کی ریسکیو ٹیمیں اب تک مجموعی طور پر 51 سے زاد جگہوں پر مزید پڑھیں
دنیا کی کوئی بھی طاقت انقلاب اسلامی کا مقابلہ کرنے کی تاب نہیں رکھتی، شیخ زکزاکی
ابوجا: نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سرابراہ شیخ زکزاکی نے کہا ہے کہ غربی اور صیہونی اتحاد ایران اسلامی کی ترقی اور اس کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا،ایران اسلامی اوردنیا کے اندر اسلامی نور کو بجھا نہیں پائے گا۔ انہوں نے انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کے عنوان سے بات کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
ترکیہ،شام میں زلزلے میں 24 ہزار زائد افراد جانبحق ،85 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے
انقرہ / دمشق: ترکیہ اور شام میں 6 فروری میں آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی اور 85 ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں جب کہ ریسکیو آپریشن میں اب بھی لوگوں کو معجزاتی طور پر زندہ نکالا جا رہا ہے جس کی تصاویر دیکھ کر ہر مزید پڑھیں
غلط مشروب دینے پر صارف نے ریسٹورنٹ ملازم کو گولی مار دی
نیویارک:امریکی ریاست میساچوسیٹس میں ایک ریسٹورنٹ کے 16 سالہ ملازم کو صارف نے غلط مشروب دینے پر گولی مار دی۔یہ واقعہ ریسٹورنٹ کے ڈرائیو تھرو میں پیش آیا، واقعے کے کچھ ہی دیر بعد پولیس پہنچ گئی تھی۔ گولی کا نشانہ بننے والے ملازم کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔پولیس حملہ مزید پڑھیں
شام: جنگ کے بعد زلزلہ، 53 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ
جنیوا:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین(یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے کہ شام میں آنیوالے تباہ کن زلزلے سے 5.3 ملین افراد بے گھر ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: ترکیہ،شام میں زلزلے میں 24 ہزار زائد افراد جانبحق ،85 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں