طالبان رہنماؤں کی ایک دوسرے پر تنقید، اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے

اسلام آباد —  افغانستان میں طالبان کی سینئر قیادت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں اور اب عوامی اجتماعات میں رہنما ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے گزشتہ ہفتے ہی خوست میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران اختیارات میں اجارہ داری مزید پڑھیں

چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ  کی  بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کی بحریہ اور میرین کور جنوبی بحیرہ چین میں ایک ایسے وقت میں مشترکہ مشقیں کر رہے ہیں جب ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے پر امریکہ کی بیجنگ کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ جاپان میں مقیم ساتویں بحری بیڑے نے کہا کہ طیارہ بردار بحری جہاز مزید پڑھیں

چین سے بڑھتی ہوئی کشیدگی، امریکہ  کی  بحیرہ جنوبی چین میں فوجی مشقیں

ویب ڈیسک —  امریکہ کی بحریہ اور میرین کور جنوبی بحیرہ چین میں ایک ایسے وقت میں مشترکہ مشقیں کر رہے ہیں جب ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرائے جانے پر امریکہ کی بیجنگ کے ساتھ کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ جاپان میں مقیم ساتویں بحری بیڑے نے کہا کہ طیارہ بردار بحری جہاز مزید پڑھیں

افغان صحافیوں نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمہ جیت لیا

ویب ڈیسک —  بی بی سی کے نشریاتی ادارے کے لیے کام کرنے والے آٹھ افغان صحافیوں نے پیر کو برطانوی حکومت کے خلاف ایک قانونی چیلنج جیت لیا ہے ۔ انھیں برطانیہ کی حکومت نے افغانستان سے کہیں محفوظ جگہ منتقل کرنے سے انکار کیا تھا جب کہ ان کا موقف تھا کہ افغانستان مزید پڑھیں

پیرو ، مسلح افراد کے حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک

 لیما:پیرو میں ہوئے مسلح حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک  ہو گئے، مقامی پریس کیمطابق، یہ واقعہ کوسکو نامی علاقے سے ملحقہ  قصبے ناتی ویداد میں پیش آیا جہاں ایک پولیس وین پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ حکام کا کہناتھا کہ  پولیس اس وقت گشت میں مصروف تھی جب نامعلوم افراد نے آتشیں مزید پڑھیں

ترکیہ و شام زلزلہ: الخدمت کا متاثرین کیلیے 50 کروڑ روپے امداد کا اعلان

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 50 کروڑ روپے سے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمے داروں کی جانب سے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ترکیہ و شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مزید پڑھیں

شام میں امدادی کارروائیاں ختم کردی گئی ہیں، روس کا اعلان

ماسکو: روس کی وزارت برائے ایمرجنسی امور کے نائب سربراہ الیکسی سرکو نے شام میں زلزلے کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کی تکمیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ریسکیو آپریشن ختم کردیا گیا ہے۔ جب کہ انسانی امداد کی فراہمی کا کام جاری ہے۔ الیکسی سرکو کاغیرملکی میڈیا سے گفتگو میں کہنا مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ: ملبے سے 7 ماہ کا بچہ 139 گھنٹے بعد زندہ مل گیا

انقرہ: ترکیہ اور شام میں 6فروری کو آنے والے 7.8شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ابھی بھی ریسکیو کا کام جاری ہے۔ زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد اور بچوں نے اپنا گھر بار اور خاندان کھویا وہیں متعدد کو قدرت نے دوسری زندگی سے نوازا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں