برسلز :نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے ایک بار پھر یوکرین کے مغربی اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کے لئے اپنی فوجی حمایت میں اضافہ کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ کا کہنا تھا کہ نیٹو کو ایسا کوئی نشان نظر نہیں آتا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پی ایس ایل دنیا کی دوسری بڑی لیگ ہے، سابق بھارتی کرکٹر بھی گرویدہ
نئی دہلی:بھارت کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا بھی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے گرویدہ ہوگئے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آغاز پر ٹوئٹر پر جاری بیان میں آکاش چوپڑا نے لکھا کہ جنوبی افریقا ٹوئنٹی لیگ بہت اچھی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں آئی پی ایل کے مزید پڑھیں
برطانیہ،ملکہ کنسورٹ کمیلا پارکرکورونا وائرس کا شکار ہوگئیں
لندن:برطانیہ کی ملکہ کنسورٹ کمیلا پارکر کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کنسورٹ کمیلا زکام کی علامات محسوس کر رہی تھیں جس پر ان کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا ہے۔ رپورٹس میں بکنگھم پیلس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کورونا کی تصدیق کے بعد ملکہ کمیلا مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں شدید بارشیں،ہنگامی حالت کا اعلان
جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ میں ملک کا وسیع حصہ شدید بارشوں سے متاثر ہو چکا ہے جس پر حکومت نے قومی آفت کا اعلان کر دیا ہے۔ ایوان صدر کیمطابق،ماپو ملنگا،مشرقی کیپ،گاٹینگ،کوا زولو ناٹال اور لمپوپو نامی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہو چکی ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں کو آفت مزید پڑھیں
یو اے ای نے ترکیہ میں سب سے بڑا فیلڈ اسپتال قائم کر دیا
انقرہ:ترکیہ اور شام میں گزشتہ ہفتے آنے والے قیامت خیز زلزلے کے بعد دنیا بھر سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں متحدہ عرب امارات نے بھی ترکیہ میں سب سے بڑا فیلڈ اسپتال قائم کردیا۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے قائم کیا جانے والا یہ سب سے بڑا فیلڈ اسپتال ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ مزید پڑھیں
امریکی ریاست مشی گن کی یونیورسٹی میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ پیر کی شام پیش آیا جب یونیورسٹی میں وقفے وقفے سے فائرنگ ہوتی رہی۔ مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محکمۂ پولیس نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ تمام زخمی افراد کی حالت مزید پڑھیں
دہلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر کی’ تلاشی’
نئی دہلی — بھارت میں انکم ٹیکس اہلکاروں نے نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کے نئی دہلی اور ممبئی کے دفاتر کی تلاشی لی ہے۔ یہ تلاشی ایسے وقت میں لی گئی ہے جب حال ہی میں گجرات فسادات کے حوالے سے بی بی سی نے ڈاکیومینٹری سیریز ریلیز کی تھی۔ یہ ڈاکیومینٹری 2002 میں مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں سرکاری زمین واگزار کرنے کی مہم:’حکومت کی من مانی کارروائی پر مزاحمت کو نہیں ٹالا جا سکتا‘
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرکاری اراضی پر قائم مبینہ غیر قانونی تعمیرات کو سیل کرنے اور تجاوزات کو گرانے کی کارروائی نے عوامی حلقوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔حکومتی اداروں کی مہم کے خلاف متاثرین کے مظاہروں کا سلسلہ طول پکڑ رہا ہے جب کہ اپوزیشن جماعتیں بھی احتجاج مزید پڑھیں
پاک امریکہ تعلقات معمول پر لانے کے لیے بات چیت کا آغاز
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ کی وزارت خارجہ کے کاؤنسلر ڈیرک شولے کی سربراہی میں ایک وفد پانچ روزہ دورے پر 14 فروری کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے لیے روانہ ہو رہا ہے اور دوسری طرف پاکستان کا ایک دفاعی وفد درمیانی سطح کی دفاعی ملاقاتوں کے لیے واشنگٹن میں موجود ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں
امریکی فوج کا چین کے تباہ شدہ غبارے سے حساس آلات برآمد کرنے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — امریکہ کی فوج نے چین کے تباہ شدہ غبارے سے حساس الیکٹرانک آلات برآمد کرںے کا دعویٰ کیا ہے ۔ امریکی جنگی طیاروں نے چار فروری کو ریاست جنوبی کیرولائنا کے ساحلی علاقے میں ایک مشکوک غبارے کو تباہ کیا تھا جس کے بارے میں شبہ تھا کہ اس سے چین جاسوسی مزید پڑھیں