ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 22 ہزار سے تجاوز کر گئیں

انقرہ / دمشق: ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار سے بھی تجاوز کرگئی ہے جب کہ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کا آپریشن بھی تاحال جاری ہے، جس میں مزید کئی روز لگیں گے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ترکیہ میں مزید پڑھیں

امریکہ نے ایران کی پٹرولیم انڈسٹری سے کاروبار کرنے والی نو کمپنیوں پر پابندی عائد  کر دی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ خارجہ اور محکمہ خزانہ نے جمعرات کو 9 اداروں کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ایرانی کمپینوں کے ساتھ ان پیڑوکیمیکلز اور پیٹرولیم کی مصنوعات کی تجارت کے لیے کام کیا جن پر امریکی پابندیاں عائد ہیں۔ امریکی وزیر مزید پڑھیں

چینی غبارہ گرائے جانے کے بعد امریکہ اور چین میں ہاٹ لائن رابطوں کی اہمیت بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی فضائی حدود پار کرنے والے ایک بڑے چینی غبارے کو مار گرانے کے چند ہی گھنٹوں بعد وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے چینی ہم منصب سے خصوصی "کرائسز لائن” کے ذریعے رابطہ کیا، جس کا مقصد ایک فوری جنرل ٹو جنرل کی سطح پر تناؤ کو کم کرنے کے مزید پڑھیں

ترکیہ، شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 21ہزار سے متجاوز

انقرہ:ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ترکیہ میں 17 ہزار 674 جبکہ شام میں 3 ہزار 317 ہلاکتیں ہو چکی ہیں، ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مزید پڑھیں

یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، یوکرینی صدر

کیف : یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، چند یورپی رہنماں نے کیف کو جدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بھارت میں کم عمری کی شادیوں پر کریک ڈاؤن، ڈھائی ہزار سے زائد گرفتاریاں

نئی دہلی —  بھارت کی مشرقی ریاست آسام میں حکومت کی جانب سے کم عمری کی شادیوں کے خلاف چلائی جانے والی کریک ڈاؤن کی مہم کے تحت اب تک 2763 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جن میں حکومت کے مطابق شوہر، والد، قاضی، مولوی اور پنڈت سبھی شامل ہیں۔ البتہ اس مہم مزید پڑھیں

عالمی بینک کا امداد اور بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے ترکی کو 1.78 بلین ڈالر کی امداد کا اعلان

انقرہ: عالمی بینک نے امداد اور بحالی کی کوششوں میں مدد کے لیے ترکی کو 1.78 بلین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے ترک ہم منصب سے ترکیہ اور شام کو امداد جاری رکھنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

امریکہ نے ایرانی کمپنیوں پر مزید پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن: کی طرف سے تہران پر دبا بڑھانے کے لیے مختلف کمپنیوں پر مزید پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ نے ان کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن پر الزام ہے کہ وہ ایشیا میں ایرانی پیٹرو کیمیکل اور پیٹرولیم کے خریداروں کو پیداوار، فروخت اور ترسیل میں مزید پڑھیں

نائیجریا‘ عام انتخابات کے باعث ملک کی تمام یونیورسٹیاں بند کرنے کا حکم

ابوجا: نائیجیرین نیشنل یونیورسٹیز کمیشن نے ملک کی تمام یونیورسٹیوں کو 22 فروری سے 14 مارچ تک عام انتخابات کی وجہ سے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا، انتخابات 25 فروری کو منعقد ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق این یو سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو بند کرنے کا فیصلہ انتخابات کے مزید پڑھیں