فلوریڈا کی سپریم کورٹ سمیت امریکہ اور برطانیہ کی متعدد یونیورسٹیوں پر تاوان کے لیے سائبر حملے

ویب ڈیسک —  عالمی سطح پر رینسم ویئر یعنی تاوان کے لیے کیے گئے سائبر حملوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کی سپریم کورٹ اور امریکہ اور برطانیہ کی کئی یونیورسٹیوں کے کمپیوٹر سرورز کو نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ ادارےان 3,800 سے زیادہ متاثرین میں شامل ہیں جو اس بٹّہ مزید پڑھیں

انفرا سٹرکچر کی تعمیر میں امریکی ساختہ اشیاء استعمال کی جائیں: وائٹ ہاؤس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس سرکاری انفرا سٹرکچر منصوبوں میں امریکی ساختہ اشیا کا استعمال بڑھانے کے لیے رہنماء ہدایت نامہ تجویز کر رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے منگل کو اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے وفاقی انفرا سٹرکچر کے منصوبوں میں استعمال ہونے والے امریکی ساختہ تعمیراتی مواد مزید پڑھیں

داعش میں شامل امریکی شہری پانچ الزامات کا مجرم قرار، عمر قید ہو سکتی ہے

ویب ڈیسک —  قانونی طریقے سے شہریت حاصل کرنے والے اس امریکی شہری کو ،جو داعش سےاس قدر متاثر ہوا تھاکہ دہشت گرد گروپ میں شامل ہونےکے لیے اپنےبیوی بچوں کو چھوڑ کر شام چلا گیا تھا اور وہاں گروپ میں امیر کے عہدے تک پہنچ گیا تھا، اسے اپنے خلاف عائد کیے جانے والے مزید پڑھیں

زلزلے کے بعد شامی جیل سے داعش کے 20قیدی فرار

 دمشق:شام میں زلزلے کے بعد شدت پسند تنظیم داعش کے20قیدی جیل سے فرار ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق داعش کے قیدی زلزلے کے بعد افراتفری کے دوران جیل توڑ کر فرار ہوئے، فرار ہونے والے قیدی ترکیہ کی سرحد کے قریب واقع راجو ٹان میں قائم فوجی جیل میں قید تھے۔ جیل حکام کا کہنا مزید پڑھیں

روس کی جانب سے چین کے ائیرشپ بارے امریکی پروپیگنڈا کی مذمت

ماسکو:روس کی وزارت خارجہ نے چین کے غیر عسکری بغیر پائلٹ ائیرشپ کے حوالے سے صورتحال کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے  سے متعلق واشنگٹن کی مذمت کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ چین کی جانب سے چینی بغیر پائلٹ کے ایک مزید پڑھیں

پاک فوج کی ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کیلیے امدادی سرگرمیاں جاری

راولپنڈی: ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے بعد جانے والے پاک فوج کے دستوں کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاک فوج کی اِمدادی ٹیمیں ترک زلزلہ متاثرین کی دادرسی میں پیش پیش ہیں۔ اس دوران سرد موسم اور نامساعد حالات کے باوجود امدادی ٹیمیں مسلسل24گھنٹوں سے  ریسکیو کارروائیوں میں مزید پڑھیں

زلزلے کی تباہ کاریاں: چین کا امریکا سے شام پر عائد پابندیاں ہٹا نے کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے امریکہ سے زلزلے کی وجہ سے سنگین انسانی بحران سے دوچار ملک شام پر سے یکطرفہ پابندیاں فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خاجہ کی ترجمان ماو ننگ نے بدھ کو معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں11ہزار سے تجاوز کرگئیں

استنبول/ دمشق: ترکیہ اور شام میں تیسرے وز بھی زلزلے سے تباہ عمارتوں کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔ہلاکتیں 11000 سے متجاوز ہوگئیں۔زلزلے کے بعد سے اب تک درجنوں آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ ایک کروڑ 35 لاکھ سے زائد افراد اس تباہ کن زلزلے سے مزید پڑھیں