روس میں ایرانی ڈرونز بنانے کیلئے فیکٹری تعمیر کرنے کی تیاری

ماسکو :روس بڑے پیمانے پر ایرانی ڈیزائن کے ڈرونز تیار کرنے کیلئے نئی فیکٹری تعمیر کرے گا۔ مزید پڑھیں: کیف کی فضائوں میں روس کے 9ڈرونز مار گرائے ہیں، یوکرین وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے اتحادی ملک کے حکام نے ڈرون فیکٹری کی تعمیر کے متعلق بتایا۔ رپورٹ میں کہا گیا مزید پڑھیں

بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرینگے، یورپی یونین

برسلز: روس کی جانب سے یوکرین کے خالی کردہ علاقوں سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یورپی یونین یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرے گا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے علاقے کے دورے کے دوران کہنا تھا کہ روسی فوج نے یوکرین کے جن علاقوں پر قبضہ کیا تھا وہاں مزید پڑھیں

صدر بائیڈن دوسرے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن آج منگل کی رات اپنا دوسرا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کسی حد تک مایوس کن رپورٹ کارڈ کے ساتھ کر رہے ہیں ۔ واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کے رائے عامہ کے ایک جائزےسے ظاہر ہوا ہے کہ 62 فیصد امریکیوں کے مطابق وہ اپنے عہدے کے مزید پڑھیں

نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس آفیسرشدید زخمی

نیویارک —  نیویارک کا ایک پولیس اہل کارایک گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کے لیے گیا تو گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا۔ اس نے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر پولیس افسر کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔ انٹرنیٹ پر پرانا سامان بیچنا مزید پڑھیں

امریکی بحریہ نے چینی جاسوس غبارے کی پہلی تصاویر جاری کردیں

ویب ڈیسک —  زیر آب ڈرونز، جنگی بحری جہازوں اور ہوا بھری جانے والی کشتیوں کا استعمال کرتے ہوئے،امریکی بحریہ بڑے پیمانے پر چینی جاسوس غبارے کے تمام ٹکڑوں کو اکٹھا کرنے کے لیے ایک وسیع آپریشن کر رہی ہے۔ ایک امریکی لڑاکا طیارے نے ہفتے کے روز جنوبی کیرولینا کے ساحل پر یہ غبارہ مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کاملا ہیرس میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی

ویب ڈیسک —  امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے دفتر نے پیر کے روز کہا کہ وہ اس ماہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی ۔ پریس سیکرٹری کرسٹن ایلن کی جانب سے ایک خط میں کہا گیا کہ اب جب کہ یوکرین کی جنگ کو ایک سال ہونےکے قریب ہے ، ہیرس کا مزید پڑھیں

ایران نے لڑاکا طیاروں کے لیے زیر زمین اڈّے کا افتتاح کر دیا

ویب ڈیسک —  ایران کی فوج نے منگل کو لڑاکا طیاروں کے لیے اپنے پہلے زیر زمین اڈے کا افتتاح کیا ہے جن کا مقصد طیاروں کو دشمن کے بم حملوں سے محفوظ رکھنا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے لڑاکا طیاروں کے لیے پہلے زیر زمین اڈے کے بارے میں خبر مزید پڑھیں

امریکہ خوارک اور توانائی کے تحفظ کے امور پر بھارت کا ساتھ د ے گا

ویب ڈیسک —  نئی دہلی میں قائم امریکی سفارت خانے منگل کو کہا ہے کہ امریکہ خوراک اور توانائی کی سلامتی جیسے مسائل پر جی ٹوینٹی گروپ کے صدر کے طور پر بھارت کی حمایت کرے گا۔ جی ٹوینٹی سربراہی اجلاس کی تیاری کے سلسلے میں نئی دہلی اس ماہ شروع ہونے والی اہم میٹنگوں مزید پڑھیں

ماضی میں جاسوس غباروں کا سراغ لگانے میں ناکام رہے، امریکی جنرل

واشنگٹن:چین کے مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرانے والے ایک سینیئر امریکی جنرل نے کہا ہے کہ ’اس سے قبل گذشتہ جاسوس غباروں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا تھا۔ مزید پڑھیں: چینی وزارت دفاع کا غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارہ گرانے پر امریکہ سے شدید احتجاج خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پینٹاگون نے کہا مزید پڑھیں