غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ایک علاقے میں چھاپہ کار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 7 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مزید پڑھیں: مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2فلسطینی شہید عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جیریکو کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے علی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں زلزلے کے بعد داعش کے کم از کم 20 قیدی جیل سے فرار
دمشق:شمال مغربی شام کی جیل کے ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ پیر کو تباہ کن زلزلے کے بعد قیدیوں نے بغاوت کر دی اور کم از کم 20 قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ مزید پڑھیں: روس اور یوکرین نے اعلانیہ 200 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کرلیا مزید پڑھیں
شام میں زلزلہ، ملبے تلے دبی خاتون بیٹے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی
دمشق:شام میں زلزلے کے بعدایک خاتون نے عمارت کے ملبے میں بچے کو جنم دیا اور دم توڑ گئی۔ مزید پڑھیں: ترکیہ اور شام میں زلزلہ: جاں بحق افراد کی تعداد 2700 سے زائد، ایمرجنسی نافذ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خاتون نے شام میں زلزلے کے بعد بچے کو جنم دیا جسے معجزاتی طور مزید پڑھیں
چین کی جانب سے ترکیہ اور شام کے لیے ہنگامی امداد روانہ
بیجنگ : چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کے نائب سربراہ دنگ بو چھنگ نے چائنا میڈیا گروپ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت نے ترکیہ اور شام کو امداد فراہم کرنے کے لییفوری طور پر ہنگامی امدادی نظام کا آغاز کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: شام میں زلزلہ، ملبے تلے مزید پڑھیں
بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہبی منافرت کی گنجائش نہیں: سپریم کورٹ
نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے پیر کو نفرت انگیز بیانات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت جیسے سیکولر ملک میں مذہب کی بنیاد پر منافرت پھیلانے اور جرائم کی گنجائش نہیں ہے۔ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں زلزلہ زدگان کیلئے ایک منٹ تک خاموشی اختیار کی گئی
نیو یارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکیہ اور شام میں زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے ایک منٹ کے لیے احترام خاموشی اختیار کی۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر کسابہ کوروسی نے جنرل اسمبلی کی نشست سے خطاب میں ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مزید پڑھیں
زلزلے کے بعد ترک کرنسی کی قدر ریکارڈ کمی سے معاشی دبا ئومیں اضافہ
انقرہ:ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد ترک کرنسی لیرا تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ اسٹاک مارکیٹ میں شدید کمی واقع ہوئی ہے۔ لیرا کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، جغرافیائی سیاسی خطرات اور مہنگائی کی شرح میں اضافے کے باعث ترک کرنسی پہلے ہی دبائو کا مزید پڑھیں
کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب، میڈیا نے ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں
پیانگ یانگ:شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں۔ غیر ملکیمیڈیا کے مطابق پیانگ یانگ میں رواں ہفتے ہونے والی پریڈ سے قبل کم جونگ کی مبینہ گمشدگی نے ایک بار پھر ان کی صحت کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
ترکی اور شام میں ہلاکتیں 10 ہزار سے زائد ہو سکتی ہیں ،امریکی زلزلہ پیما مرکز
انقرہ:امریکی زلزلہ پیما مرکزنے ترکیہ اور شام میں 7.8شدت کے زلزلے سے 10ہزار سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ترکیہ اور شام میں 7.8شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی ہے، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، بلند و بالا عمارتیں لمحوں میں ملبے کا ڈھیر مزید پڑھیں
سعودی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی کاتیزرفتار سیٹلائٹ انٹرنیٹ متعارف کرانے پر غور
ریاض:سعودی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی (ایس ٹی سی) 2023میں تیزرفتار سیٹلائٹ انٹرنیٹ متعارف کرانے پر غور کررہی ہے اورانٹرنیٹ کی سہولت مملکت کے تمام کونوں تک پہنچائی جائے گی،عرب میڈیا کے مطابق کمپنی پہلے ہی نیوم کے مجوزہ میگاسٹی میں اس ٹیکنالوجی کا تجربہ کرچکی ہے. ایس ٹی سی اسٹارلنک کے مقابلے میں زیادہ مزید پڑھیں