واشنگٹن:دنیا کا آخری بوئنگ 747 طیارہ امریکی کارگو ایئرلائن اٹلس ایئر کو فراہم کیا گیا جس نے واشنگٹن میں اپنی پرواز مکمل کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوئنگ 747 طیاروں کو آسمانوں کی ملکہ کہا جاتا ہے، 54 برسوں میں 100 سے زائد حکومتوں، ایئرلائنز کو ایک ہزار 547 طیارے بنا کر دیے گئے، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرینیوں کو جنگی طیاروں کی تربیت دینے میں 3 سال لگیں گے،برطانیہ
لندن:برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے ترجمان نے کہا ہے تیز ترین پائلٹ جو برطانوی لڑاکا طیارہ اڑانا سیکھ سکتا ہے اس کے لیے 35 ماہ کا وقت درکار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک وضاحت کے دوران انہوں نے روس سے لڑنے کے لیے یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے متعلق عملی مسائل مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں لاٹری نے ایک اور شہری کو ارب پتی بنا دیا
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں لاٹری نے ایک اور شہری کو ارب پتی بنا دیا۔ مزید پڑھیں: امریکی ارب پتی خاتون کو80سال قید کا امکان غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر میں رہائش پزیر نیپالی شہری رنجیت کمار پال کو ابوظہبی میں لاٹری نے ارب پتی بنا دیا۔ رنجیت کمار مزید پڑھیں
آرٹیکل 370 سے کشمیریوں کی حالت مزید خراب ہوگئی، ڈاکٹر مہاتیر
اسلام آباد:ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم اور معروف عالمی سیاستدان مہاتیر بن محمد نے کہا ہے کہ اگست 2019 میں بھارت کی طرف سے اپنے آئین کے آرٹیکل 370اور 35A کو یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے بعد کشمیری عوام کی حالت زار مزید خراب ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر مہاتیز نے کہا کہ بھارت اس مزید پڑھیں
روس پر تعزیری اقدامات کی بدولت توانائی کی کمی کا خطرہ ہے، سعودی وزیر توانائی
ر یا ض:سعودی عرب کے وزیر توانائی عبدالعزیز بن سلمان نے خبردار کیا ہے کہ روس کے خلاف مغرب کی جانب سے روس پر عائد پابندیاں توانائی کی فراہمی میں کمی کا باعث بن سکتی ہیں۔ عبدالعزیز نے اسی دن دارالحکومت ریاض میں ایک اجلاس میں شرکت کے دوران روس پر تجارتی پابندیوں کے توانائی مزید پڑھیں
امریکہ میں چینی جاسوس غبارہ تباہ، بیجنگ کا عالمی روایات کی خلاف ورزی کا الزام
ویب ڈٰیسک — بیجنگ نے امریکی وزرِات دفاع کی جانب سے مشتبہ چینی جاسوس غبارے کو مار گرانے پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن پر ”واضح طور پر حد سے زیادہ ردِ عمل اور بین الاقوامی روایات کی سنگین خلاف ورزی ” کا الزام لگایا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق چین کی مزید پڑھیں
امریکی ریاست نیو ہیم پشائر میں تاریخ کا کم ترین درجہ حرارت منفی 78 ریکارڈ
واشنگٹن/اوٹاوا:امریکا کی ریاست نیو ہیمپشائر میں تاریخ کا کم ترین درجہ حرارت منفی 78 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ کینیڈا اور امریکا کو شدید ترین برفانی طوفان کا سامنا ہے، ہڈیاں جماتی سرد اور تیز ہواوں نے موسم سرد ترین کر رکھا ہے۔ امریکا کی ریاست نیو ہیمپشائر میں پارہ منفی 78 ڈگری سینٹی مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی، 13 فلسطینی زخمی،10 گرفتار
اریحا:قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے اریحا میں عقبہ جابر کیمپ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 13 فلسطینی شہریوں کو زخمی اور 10 کو گرفتار کرلیا ہے۔ اریحا کے سرکاری اسپتال کے طبی ذرائع کے مطابق قابض فوج کی گولیوں سے 13 شہری زخمی ہوئے،جن میں سے ایک پیٹ اور مزید پڑھیں
اشتعال انگیز مہم عکرمہ صبری کے عزم کو نہیں توڑسکتی،حماس
مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)نے کہا ہے کہ عبرانی میڈیا کی جانب سے مسجد اقصی کے مبلغ اور سپریم اسلامک اتھارٹی کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری کے خلاف شدید اشتعال انگیز مہم ان کے عزم کو نہیں توڑسکتی اور نہ ہی ان کی حوصلہ شکنی کرے گی۔ دشمن کی شرانگیز مہم کے باوجود وہ بیت مزید پڑھیں
ترکیہ،پی کے کے کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال کر دیا گیا
انقر:عراق کے شمال میں آپریشن پنجہ،کلید کے علاقے میں نشاندہی کے بعد علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 2 دہشتگردوں کو، بمعہ ان کے اسلحے کے،غیر فعال کر دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ” ترک مسلح افواج کے جوان شدید موسمی اوردشوار گزار زمینی مزید پڑھیں