ہانگ ژو:چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہرای وو کی ای وو بین الاقوامی تجارتی مارکیٹ میں تقریبا 75ہزار تاجروں نے خرگوش کے سال میں اپنے پہلے کاروباری دن کا خیرمقدم کیا۔ اجناس کی وافر اقسام، آسان اور تیز نقل وحمل اور اچھے کاروباری ماحول کے ساتھ ای وو کو عموما دنیا کی سپر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کے جاسوس غبارے کی امریکہ کی فضا میں پرواز، پینٹاگان متحرک
واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع نے پینٹاگان نے بتایاہے کہ انہوں نے امریکی فضا میں بلندی پر پرواز کرنے والے ایک چینی گرم غبارے کا سراغ لگایا ہے، جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کے ذریعے جاسوسی کی جا رہی تھی۔ عرب ٹی وی کے مطابق دفاعی اہلکار نے مزید پڑھیں
آسٹریا کا 4 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
ویانا:آسٹریا نے 4 روسی سفارتکاروں کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ نے تفصیلات بتائے بغیر روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا حکم دیا، 4 میں سے 2 سفارتکاروں کو ناپسند شخص قرار دے کر 8 فروری مزید پڑھیں
مودی سرکار کا جنگی جنون: اربوں ڈالرز کے جنگی ہتھیار خریدلیے
نئی دہلی: بھارتی مودی سرکار کا جنگی جنون آسمان چھو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 5 برس کے دوران بھارت میں 24 ارب ڈالرز کے فوجی ہتھیار اور جنگی ساز و سامان درآمد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈپٹی وزیر دفاع اجے بھٹ نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ گزشتہ 5 برس کے دوران مزید پڑھیں
امریکہ کی فضائی حدود میں مشتبہ چینی ‘جاسوس’ غبارے کی پرواز
ویب ڈیسک — امریکہ ایک مشتبہ چینی ‘جاسوس غبارے’ کا سراغ لگا رہا ہے جسے امریکی فضائی حدود میں کچھ دنوں سے دیکھا گیا ہے۔لیکن حکام نے جمعرات کو بتایا کہ پینٹاگون نے اسے مار گرانے کا فیصلہ نہیں کیا کیوں کہ اس سے زمین پر موجود لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی متاثر
امریکہ کی مختلف ریاستیں اس وقت شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں اور ٹیکساس میں حال ہی میں آنے والے برفانی طوفان سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ برف باری کی وجہ سے لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ جمعرات کو ٹیکساس، آرکنساس، مسی سپی اور ٹینیسی میں ساڑھے چار لاکھ مزید پڑھیں
بھارت: اقلیتوں کے بجٹ میں کٹوتی پر مسلم کمیونٹی کا شکوہ
نئی دہلی — بھارت کی حکومت نے مالی سال 2024-2023 کے لیے بجٹ پیش کر دیا ہے جس میں جہاں دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے تو وہیں اقلیتوں اور مسلم کمیونٹی کی جانب سے یہ گلہ کیا جا رہا ہے کہ بجٹ میں اُن کے لیے خاطر خواہ رقم نہیں رکھی گئی۔ واضح مزید پڑھیں
گوانتانامو بے کے حراستی مرکز سے قیدی ماجد خان کی منتقلی
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کو اعلان کیا ہےکہ گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے ایک قیدی ماجد خان کو بیلیز منتقل کیا جا رہا ہے۔ ماجد خان نے فروری 2012 میں ملٹری کمیشن کے سامنے قصوروار ہونے کا اعتراف کیا تھا۔ plea agreement کے تحت ماجد خان نے امریکی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں
امریکہ: رکن کانگریس الہان عمر کو خارجہ امور کمیٹی سے نکالنے کی قرار داد منظور
ویب ڈیسک — ریپبلکن کی زیرقیادت ایوان نمائندگان نے جمعرات کو سخت بحث مباحثے کے بعد ڈیموکریٹ رکن الہان عمر کو چیمبر کی خارجہ امور کی کمیٹی سے نکالنے کے حق میں ووٹ دیا۔اور یہ قرارداد 211 کے مقابلے میں 218 ووٹوں سے منظور ہو گئی۔ اس ووٹنگ کی وجہ ڈیموکریٹس دور کے آخری سیشن مزید پڑھیں
بھارتی وزیر اعظم اس سال کے وسط میں امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے
ویب ڈیسک — بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جو اس سے پہلے بھی کئی بار وائٹ ہاؤس کے مہمان بن چکے ہیں، اس سال کے وسط میں صدر جو بائیڈن ایک بار پھر ان کی میزبانی کریں گے۔ اس سے قبل نریندر مودی لگ بھگ نصف درجن موقعوں پر وائٹ ہاؤس جا چکے ہیں لیکن مزید پڑھیں