بھارت: صحافی صدیق کپن دو سال بعد رہا

ویب ڈیسک —  بھارتی صحافی صدیق کپن کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے بعد جمعرات کو رہا کردیا گیا ہے۔ انہیں دو سال سے زائد عرصے سے بغیر ٹرائل کے حراست میں رکھا گیا تھا۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے سہیل انجم کے مطابق بھارت کی جنوب مغربی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

مشرقِ وسطی کے مختلف ممالک میں نامساعد موسمی حالات

قائرہ:مصر،اردن، متحدہ عرب امارات ، قطر، کویت اور لبنان میں شدید بارشوں، گردو غبار اور طوفان کی وجہ سے نقل و حمل، صحت اور توانائی کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ مصری وزارت برائے مقامی ترقی کی جانب سے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے شمال میں البرولس، مشرق میں العریش مزید پڑھیں

امریکا کا سوڈان میں سفارت کار کے قاتل کو رہا کرنے پر اظہار تشویش

واشنگٹن:امریکا نے سوڈان کی جانب سے ایک امریکی سفارت کار اور سوڈانی شہری کے قتل میں سزا یافتہ مجرم عبدالرﺅف ابوزید کو جیل سے رہا کرنے کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے عبد الرﺅف ابوزید کی رہائی مزید پڑھیں

جاپان کا دفاعی اخراجات میں اضافے کا منصوبہ قابل تعریف ہے،سیکرٹری جنرل نیٹو

ٹوکیو:مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولن برگ نے جاپان کے دفاعی اخراجات میں اضافے کے منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ ایک غیر مستحکم دنیا میں زیادہ سے زیادہ سیکورٹی میں شمولیت کے لیے اس ملک کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

روس 24فروری کو بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے،یوکرین

کیف:یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنیکوف نے کہا ہے کہ روس 24فروری کو ایک بڑے اور نئے حملے کی تیاری کر رہا ہے ، ماسکو نے حملے کے لیے تقریبا پانچ لاکھ فوجیوں کو متحرک کیا ہے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی وزیر دفاع نے کہا کہ ماسکو نے ہزاروں فوجیوں کو اکٹھا کیا مزید پڑھیں

 جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے دفاعی بجٹ میں 13فیصد اضافہ کر دیا

نئی دہلی :جنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے پاکستان اور چین کے ساتھ سرحد پر تنازعات اور جھڑپوں سے نمٹنے کیلئے سالانہ دفاعی بجٹ میں 13فیصد اضافہ کردیا۔ بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے 550ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جس میں 73ارب ڈالر دفاع کی مد میں رکھے گئے ہیں، اسلحے مزید پڑھیں

بائیڈن کی دوسری رہائش گاہ سے کوئی نئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں

ویب ڈیسک —  امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ایجنٹوں نے اطلاع دی ہے کہ انہیں بدھ کو امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ سے تلاشی کے دوران کوئی نئی خفیہ دستاویز ات نہیں ملیں۔ تاہم صدر بائیڈن کے ذاتی اٹارنی باب باور کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی ایجنٹس ریہوبوتھ بیچ مزید پڑھیں

روس کے لیے ڈرون تیار کرنے والی ایرانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں نافذ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے سات ایرانی اداروں کے ڈرون تیار کرنے پر منگل کو نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔ ان ایرانی ڈرونز کو روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان فرموں اور دیگر تنظیموں کو امریکی برآمدی کنٹرول کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جو مزید پڑھیں

وائٹ ہاوس کا پشاور دھماکے پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار

 واشنگٹن:وائٹ ہاوس نے پشاور میں مسجد کے اندر خودکش دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے  لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کی نیشنل سکیورٹی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اپنے بیان کہا کہ پشاور سے افسوس ناک اور دل دہلا دینے والی خبر سامنے مزید پڑھیں

افریقہ میں 28 کروڑافراد فاقہ کشی کا شکارہیں ،اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فاقہ کشی کا شکار82 کروڑ 80 لاکھ افراد میں سے تقریبا28 کروڑ افراد افریقا میں مقیم ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے خبردار کیا ہے کہ افریقی ترقیاتی بینک (اے ایف ڈی بی)کی طرف سے بتائی گئی تعداد 2030میں بڑھ کر مزید پڑھیں