واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دو ماہ کے دوران حوثیوں کے لیے ایرانی اسلحے کی سمگلنگ کی 4 کارروائیوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر مائیکل کوریلا نے یمنی سکیورٹی کی تعریف کی کہ حوثیوں کے لیے لے جائے جانے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کے جنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے فلپائن امریکا کو اڈے دینے پر تیار
منیلا :چین کے بڑھتے ہوئے فوجی اثرورسوخ کے پیش نظرفلپائن نے امریکہ کو اپنے فوجی اڈوں تک رسائی دینے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو فلپائن میں موجود امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے فلپائنی صدر اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں،جس میں فلپائن نے امریکا کو اڈے دینے کی حامی مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر کا ترک صدر ایردوآن پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
واشنگٹن:امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے فن لینڈ اور سویڈن کے لیے نیٹو کی رکنیت روکنے پر تنقید کا نشانہ بنایا اور ترکی پر نئی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹک سینیٹر نے شام میں داعش کے خلاف جنگ میں ترکی مزید پڑھیں
غیرملکی فوجی دستوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان
بغداد:عراق کے وزیراعظم شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ غیر ملکی فوجی دستوں کے حوالے سے ہمارا موقف واضح ہے کہ عراق کو مسلح دستوں کی ضرورت نہیں۔ عراقی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمارا سیکیورٹی ڈھانچہ کسی بھی قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، عراق میں بین الاقوامی فوجی اتحاد کی تشکیل مزید پڑھیں
پاکستانی حکام ہم پر الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں، افغان وزیر خارجہ
کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے پشاور دھماکے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں۔ افغان وزیر خارجہ نے پاکستانی حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پشاور دھماکے کی باریکی سے تحقیقات کریں، اپنا بوجھ ہم پر نہ مزید پڑھیں
‘بائیڈن کی دوسری رہائش گاہ سے کوئی نئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں’
ویب ڈیسک — امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ایجنٹوں نے اطلاع دی ہے کہ انہیں بدھ کو امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ سے تلاشی کے دوران کوئی نئی خفیہ دستاویز ات نہیں ملیں۔ تاہم صدر بائیڈن کے ذاتی اٹارنی باب باور کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی ایجنٹس ریہوبوتھ بیچ مزید پڑھیں
‘بائیڈن کی دوسری رہائش گاہ سے کوئی نئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں’
ویب ڈیسک — امریکی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ایجنٹوں نے اطلاع دی ہے کہ انہیں بدھ کو امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ سے تلاشی کے دوران کوئی نئی خفیہ دستاویز ات نہیں ملیں۔ تاہم صدر بائیڈن کے ذاتی اٹارنی باب باور کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی ایجنٹس ریہوبوتھ بیچ مزید پڑھیں
امریکی خاتونِ اول کے ملبوسات میوزیم میں نمائش کے لیے پیش
No media source currently available
بھارت: صحافی صدیق کپن دو سال بعد رہا
ویب ڈیسک — بھارتی صحافی صدیق کپن کو منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے بعد جمعرات کو رہا کردیا گیا ہے۔ انہیں دو سال سے زائد عرصے سے بغیر ٹرائل کے حراست میں رکھا گیا تھا۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے سہیل انجم کے مطابق بھارت کی جنوب مغربی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں
راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا؛ کیا مقاصد حاصل ہوگئے؟
No media source currently available