ماسکو :روس نے یوکرین کے شہر باخموت کے شمالی مضافات میں ایک گائوں پر قبضے کا دعوی کیا ہے تاہم یوکرین کی حکومت کی طرف سے فوری طور اس دعوے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے یک بیان میں کہا کہ بلہودتنے گائوں جو باخموت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
غزہ: فلسطین کے علاقے مغربی کنارے میں 2 علیحدہ واقعات میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں چاقو سے لیس ایک نوجوان نے حملہ کیا جس پر فوجی اہلکاروں نے اپنے دفاع میں مزید پڑھیں
منیلا کے ساتھ معاہدے کے لیے پرامید ہیں : امریکی دفاعی عہدے دار
ویب ڈیسک — دفاع سے متعلق سینئر امریکی عہدے دار اس توقع کااظہار کر رہے ہیں کہ فلپائن کا اعلی سطح کا دورہ ممکنہ طور پر اس ملک کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانے اور اس کے فوجی اڈوں تک مزید رسائی کے کسی معاہدے کے لیے مفید ثابت ہو گا۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن، مزید پڑھیں
دہشت گردی سے نمٹنے کی پاکستان کی پالیسی ناقص رہی ہے، امریکی ماہر
No media source currently available
سیاحوں کے لیے پاکستان میں کشش کیا ہے، تشویش کیا ہے؟
No media source currently available
بھارت 2023 میں اپنی اقتصادی ترقی کے بارے میں پر امید
ویب ڈیسک — بھارت کی اقتصادی ترقی اس سال معمولی طور پر سست رہے گی لیکن حکومت نے بدھ کواس امید کا اظہار کیا کہ ملکی معیشت کی کارکردگی اچھی ہے کیونکہ اس نےآئندہ سال عام انتخابات سے قبل روزگار کے مزید مواقع فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ بھارت نے عالمی سطح پر مندی مزید پڑھیں
روس کے لیے ڈرون تیار کرنے کی والی ایرانی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں نافذ
ویب ڈیسک — امریکہ نے سات ایرانی اداروں کے ڈرون تیار کرنے پر منگل کو نئی تجارتی پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔ ان ایرانی ڈرونز کو روس نے یوکرین پر حملہ کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان فرموں اور دیگر تنظیموں کو امریکی برآمدی کنٹرول کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا جو مزید پڑھیں
فرانس میں متنازع پنشن اصلاحات کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
پیرس: فرانس میں متنازعہ پنشن اصلاحات کے خلاف 12لاکھ سے زائد افراد نے ہڑتالوں اور مظاہروں میں شرکت کی۔کئی شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ ٹریڈ یونینزکی کال پر فرانس کئی شہروں میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جنہوں نے مختلف شعبوں خصوصا توانائی، ٹرانسپورٹیشن، تعلیم اور صحت کے شعبوں کے خلاف مظاہرہ کیا،عوام مزید پڑھیں
بنگلا دیش کو آئی ایم ایف سے 4.7 ارب ڈالر قرض مل گیا
ڈھاکہ:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے بنگلا دیش کے لیے 4.7ارب ڈالرز کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ بنگلا دیش نے اقتصادی مشکلات کے پیش نظر جولائی 2022میں آئی ایم ایف سے قرضے کے لیے رجوع کیا تھا اور عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے مقابلے میں پہلے اس کی درخواست مزید پڑھیں
امریکا نے روس کو ڈرونز مہیا کرنے پر ایران کے اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
واشنگٹن:امریکانے یوکرین پرفضائی حملوں کے لیے روس کوڈرونز مہیاکرنے کے الزام میں ایران کے سات اداروں کو اپنی تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرلیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلیک لسٹ کیے گئے ایرانی اداروں میں ایئرکرافٹ انجنزڈیزائن اور مینوفیکچرنگ، سپاہِ پاسداران انقلاب کی ایرواسپیس فورس، سپاہِ پاسداران انقلاب کی ریسرچ اورخودمکتفی جہاد آرگنائزیشن، اوجے مزید پڑھیں