راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا سے کانگریس کو کیا ملا؟

نئی دہلی —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کی بھار ت جوڑو یاترا 12 ریاستوں سے ہوتے ہوئے 30 جنوری کو سرینگر میں ختم ہو گئی۔ راہل گاندھی نے گزشتہ برس سات ستمبر کو جنوبی ریاست تمل ناڈو کے کنیا کماری سے یاترا شروع کی تھی۔ راہل گاندھی مزید پڑھیں

کیا طالبان افغانستان میں کرپشن کا مقابلہ کرپائیں گے؟

ویب ڈیسک —  کم و بیش ایک دہائی سے افغانستان کا شمار دنیا کی سب سے زیادہ 10 کرپٹ حکومتوں میں ہوتا تھا۔ لیکن رواں برس افغانستان میں کرپشن کمی کے باعث وہ 10 کی اس فہرست سے نکل آیا ہے اور وہاں قائم طالبان حکومت اس بہتری کی دعوے دار ہے۔ برلن میں قائم مزید پڑھیں

بھارت کے دفاعی بجٹ میں 13 فی صد اضافہ

نئی دہلی —  بھارت کی وزیرِ خزانہ نے مالی سال 2024-2023 کے لیے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے جب کہ دفاعی بجٹ میں 13 فی صد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ برس دفاعی بجٹ میں 10 فی صد اضافہ کیا گیا تھا۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کو دفاعی بجٹ میں اضافے مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افراد کے مقابلے ٹیکس آڈٹ کا زیادہ سامنا

واشنگٹن:امریکا میں سیاہ فاموں کو دیگر افرادکے مقابلے میں ٹیکس آڈٹ کازیادہ سامنا ہوتا ہے۔ سروے کے مطابق آئی آر ایس کی جانب سے لوگوں کو ٹیکس آڈٹ کے لیے چننے کا نظام متعصبانہ ہے، امریکا میں سیاہ فاموں کا ٹیکس آڈٹ کرنے کی شرح 43 فیصد ہے۔ سروے میں مزید بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی جنرل کی2025 میں چین کے ساتھ لڑائی کی پیش گوئی

ویب ڈیسک —  امریکی فضائیہ کے ایک جنرل کی جانب سے 2025 میں چین کے ساتھ جنگ کی پیشن گوئی کرنے والا ایک متنازعہ میمو امریکہ کے دنیا کی دو بڑی اقتصادی طاقتوں کے درمیان تعلقات کو دیکھنے کے انداز میں سویلین اور فوجی قیادت کے درمیان بڑھتی ہوئی تفریق ظاہر کرتا ہے۔ اس میمو مزید پڑھیں

دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان و امریکہ کا مشترکہ مفاد ہے: امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ کے پاکستان کے دورے کا مقصد پاکستانی شراکت داروں، افغانوں اور انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کرنے والی تنظیموں کے ساتھ افغانستان کے اندر مشترکہ مفادات کے حوالے سے مشاورت کرنا ہے۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

امریکی وزیرِ خارجہ کا اسرائیل اور فلسطینیوں کو پرامن رہنے پر زور؛ تنازع کے دو ریاستی حل کی تجدید

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے اسرائیل اور مغربی کنارے کے دوروں کے دوران فریقین سے حالیہ تشدد کو کم کرنے پر زور دیا ہے اور کہاہے کہ وہ تنازع کا دو ریاستی حل نکالنےکے امریکی ہدف کی جانب کام کریں۔ بلنکن نے یروشلم میں اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور مزید پڑھیں

چین کی جا نب سے سالمیت کے تحفظ میں ارجنٹائن کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ:چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ کی طرح قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ارجنٹائن کی حمایت جاری رکھےگا۔  ان خیا لات کا اظہار چینی وزیر خا رجہ نے اپنے ارجنٹائن کے ہم منصب سینٹیاگو کیفیرو کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران کیا۔ چھن نے ارجنٹائن مزید پڑھیں