ریاض:سعودی عرب میں لاکھوں غیر ملکی برسوں سے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مقیم ہیں۔ یہاں رہنے والیتارکین کو شادی کے لیے مقررہ قواعد پرعمل کرنا لازمی ہے۔ خانگی امور کے ماہر قانون اور مشیر احمد المحیمید کا کہنا ہے کہ سعودی وزارت عدل نے مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو اپنے ہم وطنوں سے شادی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ کی یوکرین کیلیے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اضافی سیکیورٹی امداد
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی حکومت نے یوکرین کے لیے 2 ارب20کروڑامریکی ڈالر کی مجموعی مالیت کی اضافی سیکیورٹی امدادکا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ایک بیان کے مطابق تازہ ترین پیکج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں42کروڑ50لاکھ ڈالر صدارتی ڈرا ڈان اتھارٹی کے ذریعے اور ایک ارب75کروڑ مزید پڑھیں
کینیڈا، امریکا کے شمالی علاقے برفیلی ہواؤں کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے
اوٹاوا: کینیڈا اور امریکا کے شمال مشرقی علاقے شدید برفیلی ہواں کے طوفان کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران موسم انتہائی شدید رہے گا، ریاست Maine میں منفی 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک برفیلی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ بوسٹن میں منفی 34 مزید پڑھیں
انٹونی بلنکن نے مبینہ چینی جاسوس غبارے کے باعث چین کا دورہ منسوخ کر دیا
واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے امریکہ میں پکڑے گئے مبینہ چینی جاسوس غبارے کو امریکی خودمختاری کی صریح کے خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے جمعہ سے شروع ہونے والا اپنا دورہ چین منسوخ کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے صحافیوں کو بتایا “ہمارے مزید پڑھیں
انسانیت کو متحد اور امن کے فروغ کےلیے یہ اقدار اہمیت رکھتے ہیں، اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ عالمی یوم بھائی چارہ کو منانے کا مقصد ہمدردی، مذہبی تفہیم اور باہمی احترام کی اقدار کو فروغ دینا ہے، دنیا کے معاشروں اور فرقوں میں مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے،نیا میں ہر جگہ پر مذہبی رہنماوں کا مزید پڑھیں
سعودی عرب میں فوجی مشقیں، پاکستان، امریکا اور دیگر ملکوں کی شرکت
ریاض:سعودی عرب میں فوجی مشقیں رماح النصر میں پاکستان، امریکا اور دیگر ملکوں نے شرکت کی ہے۔ سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں متعدد برادر اور دوست ممالک کے عسکری دستے حصہ لیں گے۔ رماح النصر فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے فوجی دستے ایئر وار سینٹر پہنچ گئے۔ مشقوں میں مزید پڑھیں
سپیس شٹل کولمبیا کے حادثے کے 20 سال بعد ناسا کہاں کھڑا ہے؟
No media source currently available
پاکستان کو طالبان خطرے کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے: امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے اور دہشتگردوں کے پیچھے جانے کے اس کے فیصلے کا بھی احترام کرنا چاہے گا۔یہ بات وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کے امورکے رابطہ کار جان کربی نے وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔ مزید پڑھیں
چاڈ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھول لیا
تل ابیب:مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے، اسرائیل نے تل ابیب میں چاڈ کا سفارتخانے کھولے جانے کے اقدام کو تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔ چاڈ اور اسرائیل کے درمیان 1972میں منقطع ہونے والے تعلقات 2019میں دوبارہ بحال ہوگئے تھے،دونوں ممالک کے تعلقات 1972میں منقطع ہوگئے تھے۔ لیبیا مزید پڑھیں
آسٹریلیا کا کرنسی نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹانے کا اعلان
سڈنی:آسٹریلیا نے اپنے کرنسی نوٹوں سے ملکہ کی تصویر سمیت برطانوی بادشاہت کی علامات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکیمیڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے کہا کہ 5ڈالر کے کرنسی نوٹ پر سابق ملکہ ایلزبتھ دوم کی جگہ مقامی آسٹریلوی ثقافت کی تصویر چھاپی جائے گی۔ آسٹریلیا کے ریزرو بینک کا مزید پڑھیں