مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی کارروائی میں مزید 7 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں چھاپا کار کارروائی کے دوران فائرنگ کرکے 7 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جیریکو کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے علی الصبح چھاپا مارا اور سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 7 نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں چینی لالٹین میلہ منایا گیا

جکارتہ : انڈونیشیا میں چینی لالٹین میلہ منانے کے لئے مختلف اشکال کی دلکش لالٹینیں شہروں میں سجی نظر آئیں جبکہ ڈریگن رقص سمیت مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا۔ چینی قمری کیلنڈر کے ابتدائی ماہ کے 15 ویں دن لالٹین میلہ رواں سال 5 فروری کو منایا گیا۔اس میلے میں خاندانوں کے دوبارہ مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع کا غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارہ گرانے پر امریکہ سے شدید احتجاج

بیجنگ:چین کے دفاعی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارے پر حملے میں طاقت کے استعمال پر سخت احتجاج کیا ہے۔ چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کیفی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حملہ ایک واضح غیرمعمولی ردعمل تھا۔  انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع کا غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارہ گرانے پر امریکہ سے شدید احتجاج

بیجنگ:چین کے دفاعی ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین کے غیرعسکری بغیر پائلٹ طیارے پر حملے میں طاقت کے استعمال پر سخت احتجاج کیا ہے۔ چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان تان کیفی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حملہ ایک واضح غیرمعمولی ردعمل تھا۔  انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے سخت چیلنجز درکار ہیں، برطانوی جریدہ

اسلام آباد:معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے پاکستانی معیشت کو درپیش مشکلات پر خطرے کی گھنٹی بجادی۔  برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے، جوہری طاقت اور اس کے قرض دہندگان ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے سخت اقدامات اٹھا رہے ہیں،ملک کی کرنسی بری طرح گرچکی ہے۔ مزید پڑھیں

یوکرین کا مغربی ہتھیار روس پر حملوں کے لیے استعمال نہ کرنے پر اتفاق

برلن:جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات سے اتفاق کیا ہے کہ مغربی ملکوں کی جانب سے فراہم کیے گئے ہتھیاروں کو روسی سرزمین پر حملوں کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔ اتوار کو شائع ہونے والے ایک   انٹرویو میں جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا مزید پڑھیں

بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے اماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار نے ایک بار پھر روس سے پیٹرول خریدنے کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے متحدہ عرب امارات کی کرنسی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

ایران کا احسن اقدام: حجاب نہ کرنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کا اعلان

تہران: ایران میں بغیر حجاب کے گھر سے باہر نکلنے والی خواتین پر نئی سزاؤں کے تحت جرمانہ ادا کرنے تک تمام سماجی خدمات سے محروم رکھا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں حجاب نہ کرنے والی خواتین کو گرفتار کے بجائے پہلے انھیں ٹیکسٹ میسیج بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

روس اور یوکرین نے  اعلانیہ 200 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کرلیا

ماسکو :روس اور یوکرین نے  اعلانیہ 200 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کرلیا جبکہ روس کی جانب سے دو برطانوی رضاکاروں کی میتیں بھی یوکرین کے حوالے کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں: روس کا یوکرینی شہر باخموت کے گاؤں پر قبضے کا دعوی غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدر کے چیف آف اسٹاف اینڈری یرمک مزید پڑھیں

امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے معاملے پر اسرائیلی مؤقف مسترد کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مسجد اقصیٰ کے معاملے پر اسرائیلی مؤقف کو مسترد کر دیا۔ مزید پڑھیں:  اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے دورے کو اشتعال انگیز قرار دیدیا غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور ولی عہد حسین عبداللہ کے ساتھ وائٹ مزید پڑھیں