کیا بائیڈن 2024 میں صدارت کے امیدوار ہوں گے ؟

ویب ڈیسک —  ڈیموکریٹس کی اکثریت کا خیال ہے کہ صدر جو بائیڈن کے لیےصدارت کی ایک مدت کافی ہے۔ تاہم صدر کا اصرار ہے کہ وہ 2024 میں دوبارہ انتخاب لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سینٹر فار پبلک افیئرز ریسرچ کے ایک نئے سروے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکہ: کئی کمپنیاں پالتو کتے اپنے ساتھ کام پر لانے کی اجازت دیتی ہیں

ویب ڈیسک —  امریکہ میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران، لاکھوں لوگ جو کام پر نہیں جا رہے تھے ،انہوں نے آرام اور وقت گزاری کے لیے کتے پال لیے ، اس لیے کہ ان کے پاس گھر پر ان کی دیکھ بھال کا وقت تھا ۔ چونکہ بہت سی کمپنیاں جو کام کے مزید پڑھیں

چین سے بحری قوت میں مسابقت: بھارتی نیوی میں دوسرے طیارے بردار کا اضافہ

ویب ڈیسک —  بھارت اپنے طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرمادتیہ کی بڑے پیمانے پر مرمت کے بعد اسےدوبارہ لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو چین کی بڑھتی ہوئی جارحیت کے مقابلہ کے لیے اپنی علاقائی سمندری طاقت کو تقویت دینے کے لیے دو طیارہ بردار جہازوں کی تعیناتی کی جانب مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کو عام معافی دینے کا اعلان

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے حال ہی میں حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار کیے گئے افراد سمیت ملک کی جیلوں میں قید ہزاروں افراد کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آیت اللہ خامنائی کی جانب سے دی گئی اس عام معافی کا اطلاق مزید پڑھیں

امریکا کو پاکستانی حکومت سے تعلقات بہتر بنانا چاہئیں، امریکی سینیٹر

نیوجرسی:امریکی سینیٹ کی امور خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن سینیٹر کوری بوکر نے کہا ہیکہ امریکا کو پاکستان حکومت سے تعلقات بہتر بنانا چاہئیں۔ نیوجرسی میں اے پی پیک کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کے بعد میڈیاسے گفتگو میں سینیٹر کوری بوکر  نے امریکا میں پاکستانی پولیس افسر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کرنے کا الزام: اترپردیش میں 120 گرفتار

اترپردیش:انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کرنے میں ملوث 120 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 120 میں سے 110 کو احتیاطی کارروائی کے طور پر پکڑا گیا ہے جبکہ 10 کو گائے مزید پڑھیں

پیوٹن نے مجھے یوکرینی صدر کو نہ مارنے کی یقین دہانی کروائی تھی، سابق اسرائیلی وزیراعظم

تل ابیب:اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے انہیں روس یوکرین جنگ کے ابتدائی دنوں میں یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی کو قتل نہیں کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا مطابق سابق اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں