بھارت: آر ایس ایس سربراہ کی ذات پات پر تنقید، برہمنوں کا معافی کا مطالبہ

نئی دہلی —  بھارت کی ہندو احیاپسند جماعت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کو ہندو مذہب میں ذات پات سے متعلق دیے گئے ایک بیان پر برہمنوں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ ان کے بیان کی مخالفت متعدد سادھو سنت بھی کر رہے ہیں۔ بھاگوت نے مزید پڑھیں

سعودی قیادت کا شام، ترکیہ کو امداد پہنچانے کیلئے فضائی پل قائم کرنے کاحکم

ریاض:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکیہ اور شام کے لیے ہنگامی امداد پہنچانے کا حکم جاری کیا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان انسانی امداد اورریلیف مرکزکے ایس آر ای ایف کوشام مزید پڑھیں

انڈونیشیا، علیحدگی پسند جنگجوں نے نیوزی لینڈ کا پائلٹ یرغمال بنا لیا

جکارتہ:انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں علیحدگی پسند جنگجوں نے نیوزی لینڈ کے ایک پائلٹ کو یرغمال بنا کر اسے جان سے مارنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پائلٹ کو پہاڑی ضلع ندوگا میں طیارہ اتارنے کے بعد یرغمال بنایا گیا جبکہ طیارے میں سوار مزید پانچ مسافروں کو رہا کر دیا مزید پڑھیں

ترک صدر اردگان کا زلزلہ زدہ علاقوں میں تین ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردگان نے زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10صوبوں میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جو کہ 14مئی کو ہونے والے انتخابات سے قبل ختم ہو جائے گی۔ غیر ملکیمیڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ ہنگامی حالت مزید پڑھیں

پیرو میں شدید سیلاب، مٹی کے تودے گرنے سے 40افراد ہلاک

 لیما:جنوبی امریکی ملک پیرو میں شدید بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کے مطابق ، آری کویپا، سوکوشا اور کامانا نامی صوبوں میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی ہنگامی مرکز کا کہنا تھا کہ اب تک چالیس افراد ہلاک اور پانچ مزید پڑھیں

صومالی لینڈ، فوجیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم،40افراد ہلاک

 موغادیشو:صومالیہ سے یکطرفہ طور پراعلان ِ آزادی کرنے والے صومالی لینڈ کے شہر لاس آنود میں فوجیوں اور حکومت مخالفین کے درمیان تصادم میں تقریبا 40افراد ہلاک ہو گئے۔ لاس آنود کے شعبہ صحت کی ٹیموں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق شہر میں ہونےو الی جھڑپوں میں خواتین اور بچوں کے بھی شامل ہونے مزید پڑھیں

نیو یارک: فیس بک پر کار بیچنے والا ڈاکو نکلا، پاکستانی نژاد پولیس افسر گولی لگنے سے ہلاک

نیویارک —  نیویارک کا ایک پولیس اہل کارایک گاڑی کی فروخت کا اشتہار دیکھ کر اسے خریدنے کے لیے گئے تو گاڑی بیچنے والا ڈاکو نکلا۔ اس نے رقم چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت پر پولیس افسر کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے کے بعد فرار ہو گیا۔پولیس افسر عدید فیاض بعد ازاں مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی بہتری اور قومی اتحاد کے لیے ری پبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، بائیڈن

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نےامریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مخالفت برائے مخالفت کی بجائے ری پبلکن کے ساتھ ملک کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے دوسرے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر بائیڈن نے زور دیا کہ ملکی معیشت کو دوبارہ استوار کرنے، ملک کے اندر سے مزید پڑھیں

 ترکیہ کا آکیو نیوکلیئر پلانٹ زلزلے میں تباہ ہونے سے بچ گیا

انقرہ:ترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترکیہ کا یہ پاور پلانٹ بنانے والی روسی کمپنی نے زلزلے کے دوران پاور پلانٹ کے تباہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے،روس کی سرکاری نیوکلیئر مزید پڑھیں