قابض ریاست کیخلاف جنگ میں مقبوضہ بیت المقدس کے عوام کی حمایت کی جائے،حماس

غزہ :اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی قابض ریاست کے خلاف جنگ میں مقبوضہ بیت المقدس کے عوام کی حمایت کی جائے ۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے بیان میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کے جاری رہنے کے بارے میں نام نہاد صیہونی مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ کے مشیر خاص اور قونصلر ڈیرک شیلٹ مزید پڑھیں

فلسطینیوں نے القدس کے ساتھ وفاداری کا حق ادا کیا ہے،عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس:مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے مقبوضہ بیت المقدس کے لوگوں اور قابض ریاست کے مظالم کے متعلق کہا ہے کہ فلسطینیوںنے القدس کے ساتھ اپنی وفاداری کا حق ادا کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں اہلیان القدس کی ثابت قدمی کی تعریف کی اور کہا کہ بیت مزید پڑھیں

افغان حکومت کا سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کر نے کا فیصلہ

کابل:افغانستان کی نگران حکومت نے اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے سابق امریکی فوجی اڈوں کو اقتصادی مراکز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے سرکاری خبر رساں ادارے باختر کے مطابق یہ فیصلہ نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر کی زیر صدارت اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ آزمائشی منصوبہ کابل مزید پڑھیں

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے،رپورٹ

سری نگر: کشمیر میڈیا کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جسے اس کے تاریخی تناظر میں حل کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حیثیت ایک حقیقت مزید پڑھیں

یورپ اور روس کے درمیان  سفارتی تعلقات  مزید بگڑ گئے

ایمسٹرڈیم:یورپ اور روس کے درمیان  سفارتی تعلقات  مزید بگڑ گئے ،آسٹریا کے بعد نیدرلینڈز کی حکومت نے بھی روس کے سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیدرلینڈز کی حکومت نے کہا  ہے کہ روسی سفارت کاروں کو دو ہفتے کے اندر ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت جاری کی مزید پڑھیں

بھارت نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی:بھارت نے گزشتہ ماہ جنوری میں ریکارڈ مقدار میں روس سے پیٹرول درآمد کیا جو اس کی مجموعی ضرورت کا 27 فیصد تھا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اب روس سے پیٹرول خریدنے والا ایک بڑا ملک بن گیا۔ جس کی جنوری میں روسی تیل کی درآمدات 1.4 ملین بیرل یومیہ تک پہنچ مزید پڑھیں

بھارت: گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں دو مسلمانوں کا قتل، ایک ملزم گرفتار

جے پور:بھارتی پولیس نے مبینہ طور پر گائے کی اسمگلنگ کے الزام میں دو مسلمانوں کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: گائے کی اسمگلنگ اور ذبح کرنے کا الزام: اترپردیش میں 120 گرفتار بھارتی ٹی وی کے مطابق ہندو مذہب میں گائے کو انتہائی مقدس مانتے مزید پڑھیں

روسی لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے، امریکی سیٹلائٹ کا انکشاف

نیویارک:چند روز قبل 7 فروری کو ایران نے ایک پروپیگنڈا ویڈیو میں ایگل 44کے نام سے ایک نئے زیر زمین فضائی اڈے کا انکشاف کیا تھا تاہم امریکی اخبارنے اب سیٹلائٹس نے اس حوالے سے تفصیلات دکھا دی ہیں۔ سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایرانی فضائی اڈے پر جدید مزید پڑھیں

سعودی عرب اور روس کے اچھے تعلقات سب کیلئے فائدہ مند ہیں،سعودی وزیر خارجہ

ریاض:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا  ہے کہ روس کے ساتھ سعودی عرب کے اچھے تعلقات سب کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ریاض میں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں مشرق وسطی کے ممالک کے کردار کے بارے میں مذاکراتی سیشن میں سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ تیل کی عالمی منڈیوں میں استحکام کے مزید پڑھیں