یوکرین پر روسی حملے کی برسی: اقوام متحدہ میں ’امن‘ قرارداد پیش کی جائے گی

ویب ڈیسک —  یوکرین پر روس کے حملے کے ایک سال کے بعد، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اگلے ہفتے قرارداد کے ایک مسودے پر ووٹ دے گی جس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق "جلد سے جلد، ایک جامع، منصفانہ اور دیرپا امن تک پہنچنے کی ضرورت” پر زور دیا جائے گا۔ اس مزید پڑھیں

روس کا مولدووا کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے کا اعتراف

ماسکو:روس کے صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ مولدووا کے ساتھ ہمارے تعلقات پہلے ہی نہایت درجے کشیدہ ہیں لہذا مولدووا کے حکام اپنے بیانات میں احتیاط سے کام لیں۔ دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو سے جاری کردہ بیان  میں مولدووا کے وزیر اعظم ڈورین ریجان کے مولودووا کی سرحدوں مزید پڑھیں

میکسیکو؛ بس حادثہ میں 15 افراد ہلاک،40 زخمی

پیر کے روز تاریکینِ وطن سے بھری ہوئی بس،ہائی وے پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثہ جنوبی میکسیکو کی ریاست پیوبلا اور اوکساکا کو ملانے والی سڑک پر پیش آیا ۔ ذرائع کے مطا بق حادثہ اتوار کوفنی خرابی کی وجہ سے پیش آیا، جب مزید پڑھیں

ایران عالمی جوہری ایجنسی سے تعاون کو یقینی بنائے، جوزف بوریل

 برسلز:یورپی خارجہ تعلقات اور سلامتی امور کے نمائندہ جوزف بوریل نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون کرے۔ بوریل نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میں نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان سے ٹیلیفون رابطہ کیا جس میں یورپی یونین نے ایران کی روش سے متعلق  اپنے مزید پڑھیں

مظاہرین کو سزائے موت دینے پرایرانی جج بھی عالمی پابندیوں کے نشانے پر

لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایسلبورن نے کہا ہے کہ یورپی یونین درجنوں ایرانیوں پر پابندیاں عائد کرے گی، جن میں وہ ججز بھی شامل ہیں جو مظاہرین کو سزائے موت دینے میں ملوث رہے ہیں۔ ایسلبورن نے مزید کہا کہ ججز، جیل کا عملہ اور دوسروں کو موت کی سزا سنانے والے ان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عراق کے درمیان چار دہائیوں بعد دفاعی پروٹوکول پردستخط

ریاض:سعودی عرب اور عراق کے درمیان طویل عرصے بعد اپنی نوعیت کے پہلے دفاعی اور سکیورٹی معاہدے کے لیے ایک یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود اور ان کے عراقی ہم منصب عبدالامیر الشمری نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک سکیورٹی پروٹوکول پر دستخط مزید پڑھیں

 ہالینڈ نے روس کے سفارتی عملے پر جاسوسی کے الزامات عائد کر دیئے

 ایمسٹرڈیم :ہالینڈ نے روس کے سفارتی عملے پر جاسوسی کے الزامات عائد کرتے ہوئے روسی سفارتی عملے کے بعض افراد کو ملک بدر کر نے کا عندیہ دے دیا،ہالینڈ نے سینٹ پیٹرز برگ قونصل خانے کو بند کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ ہالینڈ حکومت کی جانب سے  جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

امریکہ: یوکرین کے لیے 450 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے یوکرین پر روس کے بلا اشتعال حملے اور جاری جنگ کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے ایک بیان میں امریکہ کی جانب سے یوکرین کے لیے یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مزید 450 ملین ڈالر کی دفاعی امداد دینے کا اعلان کیا مزید پڑھیں