کابل : افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادیات ملاعبدالغنی برادراخوند نے پاکستانی وفد سے ملاقات میں ہا ہے کہ پاکستان اپنی جیلوں میں قید افغان شہریوں کو رہا کرے۔ تفصلات کہ مطابق خواجہ آصف نے افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادیات ملا عبدالغنی برادراخوند سے ملاقات کی ، ملاقات میں تجارت، علاقائی روابط مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روسی صدرکافوج کو جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی تیاری کا حکم
ماسکو :روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے روسی وزارت دفاع اور روساٹم کو ضرورت پڑنے پر جوہری تجربات کرنے کے لیے تیار رہنے کاحکم دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر پوتین نے وفاقی اسمبلی کو ایک پیغام میں کہاکہ اس صورت میں کہ امریکا جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے روسی مزید پڑھیں
بھارت میں برڈ فلوکی تصدیق ، سیکڑوں مرغیاں ہلاک
نئی دہلی:بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 5 دنوں میں 400 سے زائد مرغیاں برڈ فلو سے ہلاک ہوگئیں، کولکتہ لیب نے مرغیوں میں برڈ فلو کی تصدیق کردی۔ جھارکھنڈ کی حکومت کے زیر انتظام پولٹری فارم میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعد حکام اس سلسلے میں متحرک ہوگئے ہیں، اس حوالے سے حیوانات مزید پڑھیں
بینجو: امریکہ کا منفرد آلۂ موسیقی
No media source currently available
تعلقات میں کشیدگی، امریکہ و چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
No media source currently available
پاکستانی وفد کا دورۂ کابل، طالبان حکومت سے سیکیورٹی صورتِ حال پر بات چیت
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس پی آر) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے کابل میں طالبان حکومت کی سینئر قیادت سے ملاقات کی ہے۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے مطابق پاکستانی وفد نے کابل میں افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب مزید پڑھیں
نیٹو کا روس سے نیو اسٹارٹ معاہدہ ختم کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ
برسلز:نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے روس کی جانب سے نیو اسٹارٹ معاہدے میں شرکت کی معطلی کو ہتھیاروں کے کنٹرول کی مفاہمت کے خاتمے کے مترادف قرار دیا اور روس سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسٹولٹن برگ نے بیلجیئم کے برسلز میں نیٹو ہیڈ کوارٹر میں مزید پڑھیں
پیوٹن کا روسی فوج کو جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی تیاری کا حکم
ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی وزارت دفاع اور روساٹم کو ضرورت پڑنے پر جوہری تجربات کرنے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا،انہوں نے کہا کہ ماسکو جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا پہلا ملک نہیں ہوگا۔ روسی صدر نے وفاقی اسمبلی کو ایک پیغام میں کہاکہ “اس صورت میں کہ مزید پڑھیں
زیلنسکی کا انجام امریکا کے ہاتھوں قتل ہو سکتا ہے، ماسکو
ماسکو:روسی نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے خاتمے کی توقع رکھتی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہیٹی کے سابق صدر کی طرح زیلنسکی امریکا کے ہاتھوں قتل ہو جائے گا۔ ترجمان نے کہا کہ ”نارڈ سٹریم“بم دھماکے میں اپنے ملوث ہونے سے واشنگٹن مزید پڑھیں
میکسیکو کے پوپو کاتیپتل آتش فشاں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7بار دھماکے
میکسیکو:کے پوپو کاتیپتل آتش فشاں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 7بار دھماکے ہوئے ہیں۔ میکسیکو کے نیشنل سینٹر فار ڈیزاسٹر پریوینشن کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پوپوکاتیپتل گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 7دھماکے اور 149بار گیس اور راکھ کے اخراج کا مشاہدہ ہوا ہے، آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ مزید پڑھیں