ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین سے جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدے کو معطل کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹسکے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے حملے کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خطاب میں جنگ کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین کے لیے ہماری حمایت کبھی کم نہیں ہوگی: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے اچانک دورے کے بعد پولینڈ پہنچے جہاں انہوں نے وارسا کے تاریخی محل ، رائل کیسل میں یوکرین روس جنگ کا ایک سال مکمل ہونے کے سلسلے میں خطاب کیا۔ صدر نے اپنی تقریر میں اجاگر کیا کہ کیسے انہوں نے یوکرین کے مزید پڑھیں
زلزلے میں یونان کی امداد ترکوں کے دل تک پہنچنے کے لیے بےحد اہم ہے، بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں حالیہ زلزلے کے بعد یونان کی فوری مدد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کی جانب ایک مثبت قدم ہے اور ترکوں کے دل تک پہنچنے کے لیے اس کی بہت اہمیت ہے۔ انٹنی بلنکن نے ان خیالات کا اظہار ایتھنز میں مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں یوکرین کی حمایت کم ہو رہی ہے؟
No media source currently available
بھارتی حکومت کا کشمیر کے شہری علاقوں سے فوج کی واپسی پر غور
سری نگر — بھارت کی مرکزی حکومت کشمیر کے شہری علاقوں سے فوج کو باضابطہ طور پر واپس بلانے اور عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل طور پر مقامی پولیس اور مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے سپرد کرنے پر غور کر رہی ہے۔ نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہری مزید پڑھیں
ترکیہ ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا، 3افراد جاں بحق، متعددعمارتیں تباہ
انقرہ:ترکیہ اور شام ایک بار پھر شدید زلزلے سے لرز اٹھے، انطاکیہ میں 6.4کے زلزلے کے باعث تین افراد جاں بحق جبکہ مجموعی طور پر 680سے زائد زخمی ہوگئے اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق زلزلے کا مرکز ترک صوبہ مزید پڑھیں
نظر کے دھوکے کی تصویر: واشنگٹن ڈی سی کا میوزیم آف الوژنز
No media source currently available
جوہری ہتھیاروں کا معاہدہ معطل اور جوہری تجربات شروع کرنے کی روس کی دھمکی
ویب ڈیسک — صدر ولادیمیر پوٹن نے منگل کے روز یوکرین کے حوالے سے مغرب کو ایک انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق معاہدے کو معطل کر رہا ہے۔اس کے ساتھ انہوں نے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ یوکرین پر حملے کا حکم مزید پڑھیں
نان اور برگر کے بعد پیش ہے نان برگر
No media source currently available
کیف مضبوطی سے قائم ہے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے دارالحکومت کیف کے اچانک دورے کے بعد پولینڈ پہنچے جہاں انہوں نے وارسا کے تاریخی محل ، رائل کیسل میں یوکرین۔ روس جنگ کا ایک سال مکمل ہونے کے سلسلے میں خطاب کیا۔ صدر نے اپنی تقریر میں اجاگر کیا کہ کیسے انہوں نے یوکرین کے مزید پڑھیں