نیویارک:امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو سٹارٹ نیوکلیئر ہتھیاروں کے معاہدے کو معطل کرنے کے روس کے فیصلے کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے یوکرین کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ میں نیٹو اتحادیوں کے ایک اہم گروپ سے ملاقات سے قبلمیڈیا سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اقوام متحدہ کافلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں ختم کرنے کا مطالبہ
نیو یارک:اقوام متحدہ نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر نئی آباد کاری امن کی راہ میں ایک اضافی رکاوٹ بن رہی ہے، فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کا کوئی جواز نہیں ، نہ ہی مغربی کنارے میں کشیدگی کے بعد مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت مزید پڑھیں
نوبیل امن انعام 2023: چار سال میں سب سے کم امیدوار نامزد
اوسلو:ناروے کی نوبیل کمیٹی کے مطابق رواں برس نوبیل امن انعام کے لیے گزشتہ چار سال میں سب سے کم امیدوار نامزد کیے گئے ہیں،امیدواروں کے ناموں کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کی نوبیل کمیٹی نے گزشتہ روز کہا ہے کہ فروری کی آخری تاریخ تک 305 امیدواروں مزید پڑھیں
امریکا ،وسط مغربی ریاستوں میں برفباری سے دو کروڑ شہری متاثر
کیلیفورنیا :امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوگئی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں 2کروڑ شہری آبادی پر مشتمل ریاستوں میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے ، ایک لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ، ریاست میں برفانی طوفان سے ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں، مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیاں جاری ، مزید 11 فلسطینی شہید
بیت المقدس:مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ظالمانہ حملے کے دوران 72سالہ عمر رسیدہ شخص سمیت کم از کم 11 فلسطینی شہید اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے درجنوں بکتر بند گاڑیوں اور خصوصی دستوں کے ساتھ نابلس پر حملہ کیا اور نہتے فلسطینیوں کو مزید پڑھیں
مودی سے متعلق ڈاکیومینٹری، کیا بھارت اور برطانیہ کے تعلقات پر اثر پڑے گا؟
نئی دہلی — بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں مبینہ کردار کے گرد گھومتی برطانوی نشریاتی ادارے ‘بی بی سی’ کی ڈاکیومینٹری کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی اس ڈاکیومینٹری نے بھارت میں ہلچل مچا دی ہے جب کہ بعض حلقوں مزید پڑھیں
گلوان تصادم کے تین برس بعد چین اور بھارتی حکام کے دوبدو مذاکرات
نئی دہلی — بھارت اور چین کے درمیان جون 2020 میں مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں پرتشدد ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی سرحدی کشیدگی کے بعد پہلی بار بدھ کے روز بیجنگ میں دونوں ملکوں کے نمائندوں کی دوبدو ملاقات ہوئی جس میں کشیدگی کم کرنے اور سرحدی تنازعے کو حل کرنے کے سلسلے مزید پڑھیں
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعات، صحافی سمیت 3ہلاک، 2زخمی
واشنگٹن:امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعات میں صحافی اور ایک بچی سمیت 3افراد جاں بحق، جبکہ 2زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق مقامی ٹی وی کے 2 صحافیوں کو ایک واقعہ کی کوریج کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے رپورٹر ہلاک جبکہ کیمرہ آپریٹر زخمی مزید پڑھیں
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعات، صحافی سمیت 3ہلاک، 2زخمی
واشنگٹن:امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے واقعات میں صحافی اور ایک بچی سمیت 3افراد جاں بحق، جبکہ 2زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کے مطابق مقامی ٹی وی کے 2 صحافیوں کو ایک واقعہ کی کوریج کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے رپورٹر ہلاک جبکہ کیمرہ آپریٹر زخمی مزید پڑھیں
ترکیہ، پاکستانی رضاکاروں کو شاندار خراج تحسین، ویڈیو وائرل
انقرہ:ترکیہ کے زلزلے میں خدمات انجام دینے والی پاکستانی ٹیم کو وطن واپسی کے موقع پرشاندارخراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاکستانی رضاکاروں کو ترکوں کی جانب سے دئیے گئے خراج تحسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی ریسکیو 1122 کی ٹیم کے ارکان وطن واپسی مزید پڑھیں