طالبان یقینی بنائیں کہ داعش سمیت دیگر تنظیمیں خطے کا امن خراب نہ کریں،امریکا

واشنگٹن:امر یکا نے کہا ہے کہ طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کا امن خراب نہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے باعث گزرے برسوں میں بہت سے پاکستانیوں نے جان گنوائی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا سمندر میں4اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ

پیا نگ یانگ :شمالی کوریا نے سمندر میں چار اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی سمندر میں فائر میزائلوں نے 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

رمضان کے دوران اوقات کار میں کمی، اسکولوں میں دو ہفتے تعطیلات

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار میں کمی متوقع ہے۔ بعض اسکولوں میں رمضان کے دوران دو ہفتے تک تعطیلات ہوں گی۔ مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق ملک کے متعدد اسکولوں میں موسم بہار کی چھٹیاں اس بار رمضان المبارک کے دوران آرہی ہیں، رمضان المبارک اس بار 23 مزید پڑھیں

امریکہ کاعالمی امن واستحکام کے لیے تباہ کن کردار رہا ہے، چین

بیجنگ:چین  نے کہا ہے کہ امریکی تسلط پسندی اور جنگجویانہ ذہنیت کے موجود رہنے سے باقی دنیا میں شاید ہی امن آسکے جس کی وہ حقدار ہے۔  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ چین اور روس کا ایک ویژن ہونے پر امریکا کو تشویش ہے، چین اور روس کے تعلقات غیروابستگی، مزید پڑھیں

امرتسر میں سکھوں کا پولیس اسٹیشن پر دھاوا؛ ‘گرو گرنتھ کے احترام میں کارروائی نہیں کی’

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں مشتعل سکھوں کی جانب سے پولیس اسٹیشن پر دھاوے اور توڑ پھوڑ کے باوجود پولیس کی جانب سے کوئی بھی کارروائی نہ کرنے کا معاملہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ جمعرات کو تلواروں، بندوقوں اور تیز دھار آلوں سے لیس سکھوں نےخالصتان تحریک اور مزید پڑھیں

امریکا پاکستان کیساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانے کا خواہشمند

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانے کا خواہشمند ہے، پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے حوالے سے وزارتی اجلاس جاری ہے، ہم پاک، امریکا تعلقات کے فروغ کے لئے کوشاں ہیں، دہشت گردی کے خلاف مزید پڑھیں

امریکا، موسم سرما کے طوفان سے 2 ہزار پروازیں منسوخ، 15ہزار تاخیر کا شکار

واشنگٹن:امریکا میں موسم سرما کے طوفان سے 2 ہزار پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ 15 ہزار تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ غیرملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق  نیویارک، وسکونسن، الی نوائے، انڈیانا اور مشی گن میں 9 لاکھ سے زائد گھروں اور کاروبار کی بجلی منقطع ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک الگ سسٹم کے باعث کیلی مزید پڑھیں

روسی حملے کو ایک برس مکمل ، یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

کیف:روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر یوکرین نے خصوصی یادگاری نوٹ جاری کر دیا، 24فروری 2022کو روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے جنگ کا اعلان کیا گیا تھا،ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر یوکرین کے مرکزی بینک نے خصوصی یادگاری نوٹ کی نقاب کشائی کی۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

مصر: موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں کا شکار افراد حج پر نہیں جاسکیں گے

قاہرہ:مصرکی حکومت نے رواں سال موٹاپے سمیت متعدد بیماریوں کا شکار افراد کو حج پر جانے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حج کے لیے دی جانیوالی درخواست میں ان بیماریوں سے محفوظ ہونا بھی قرار دیا گیا ہے، مصر میں حج درخواستیں آئندہ 6مارچ تک جمع کروائی جاسکیں گی مزید پڑھیں

گوانتانامو بے میں قید دو بھائیوں کو 20 سال بعد پاکستان منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ گوانتانامو بے کیوبا کے حراستی مرکزمیں بیس سال تک قید رہنے کے بعد دوپاکستانی بھائیوں محمد احمد غلام ربانی اور عبدل رحیم غلام ربانی کو پاکستان منتقل کیا جا رہا ہے ۔ امریکی حکام نے دونوں بھائیوں پر نو گیارہ مزید پڑھیں