امریکی ریاست کیلی فورنیا شدید سردی کی لپیٹ میں، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے سب سے بڑے شہر لاس اینجلس میں طوفان کے سبب لگ بھگ 85 ہزار گھر اور کاروبار بجلی سے محروم ہو گئے جب کہ ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کیلی فورنیا کے محکمۂ ٹرانسپورٹ کا کہنا مزید پڑھیں

العقبہ سکیورٹی اجلاس صیہونیوں کی مفت خدمت ہے: فلسطینی تنظیمیں

غزہہزاروں فلسطینوں نے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے اردن میں ہو رہے العقبہ سکیورٹی اجلاس کی مخالفت کا اعلان کیا۔ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ہزاروں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے اردن کی میزبانی میں ہو رہے العقبہ اجلاس کی سخت مخالفت کی۔  فلسطینی مزید پڑھیں

بھارت میں یکے بعد دیگرے فوج اور پولیس پر حملے؛ ہلاکتیں

  رائے پور:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک علاقے میں فوج اور دوسرے علاقے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں کم از کم دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ بھارت سے آزادی کے گڑھ ریاست چھتیس گڑھ میں نیکسل جنگجووں کی کارروائیوں مزید پڑھیں

بھارت ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا مداح سرعام گھٹنوں کے بل معافی مانگنے پرمجبور

 گوا:بھارت کے شہرگوا میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنے والے دکاندار کو  سرعام گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معافی مانگنی پڑ گئی۔  یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹریول وی لاگر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی، جس کے کیپشن میں درج تھا کہ یہ دیکھیں  مزید پڑھیں

 متنازع عدالتی اصلاحات،نیتین یاہو کے خلاف عوام سراپا احتجاج

 تل ابیب:ہزاروں اسرائیلیوں نے   تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل آٹھویں ہفتے حکومت کی طرف سے متنازع عدالتی اصلاحات کے مظاہرہ کیا۔  اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاھوعدالتی اختیارات اور ججوں کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ایک ترمیم لانے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ اسرائیل میں عوامی حلقوں میں اس ترمیم مزید پڑھیں

یوکرین کو ایف سولہ طیارے نہیں مل سکتے،بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کو ایف سولہ طیارے فراہم کرنا فی الوقت ضروری نہیں ہے۔ امریکی صدر نے یوکرینی ہم منصب ولودیمر زیلنسکی کی جانب سے ایف سولہ طیاروں کی فراہمی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے عسکری ماہرین نے یوکرین کو ضروری امداد فراہم کی مزید پڑھیں

فیٹف کا روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے روسی فیڈریشن کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کے جاری اعلامیہ کے مطابق پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ملک مزید پڑھیں

خطے میں امریکی اڈوں کو جب چاہیں نشانہ بنا سکتے ہیں، کمانڈر ایرانی فضائیہ

تہران: ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا  ہے کہ امریکہ کے مفادات مغربی ایشیا اور حتی دنیا کو غیر مستحکم کرنے میں ہیں۔  ایران عراق جنگ، افغانستان پر حملہ، عراق میں دو جنگیں، یمن پر سعودی حملہ، داعش سے جنگ اور صیہونی حکومت کے مزید پڑھیں

روس یوکرین سے نکل جائے، اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں روس سے یوکرین سے اپنی افواج فوری واپس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دیرپا امن پر زور دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے سے قبل نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں مزید پڑھیں

ایران نیا جوہری پاور پلانٹ تعمیر کرے گا

تہران: ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک میں نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سرابراہ محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ نیا ایٹمی پاور پلانٹ مکمل طور پر ایرانی ماہرین تیار کریں گے۔ انہوں مزید پڑھیں