بھارت: نکسل علیحدگی پسندوں کیساتھ تصادم میں 3 پولیس اہلکار ہلاک

نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں آج نکسل علیحدگی پسندوںکے ساتھ ایک تصادم میں پولیس کے ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ  کے تین اہلکار ہلا ک ہو گئے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس سندرراج پی نے ذرایع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ جھڑپ صبح 9 بجے کے قریب جاگر گنڈہ اور کنڈیڈ گاؤں مزید پڑھیں

مودی حکومت پر اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائر ججز کو ‘نوازنے’ کے الزامات، معاملہ ہے کیا؟

نئی دہلی —  پاکستان میں ان دنوں اعلٰی عدلیہ کے بعض ججز کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے تو وہیں بھارت میں بھی اعلٰی عدلیہ کے سابق ججز کو اہم سرکاری عہدوں پر تعینات کرنے کا معاملہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ جمعے کو اس حوالے سے چہ موگوئیاں مزید بڑھ مزید پڑھیں

ایران کا طویل فاصلے تک مار کرنے والا کروزمیزائل تیار کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے ایک ہزار 650 کلومیٹرز تک مار کرنے والا کروز میزائل تیار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پاسدارن انقلاب ایرو اسپیس فورس کے سربراہ امیر علی حاجی زادہ نے ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ ”ہمارا مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات50ہزار سے تجاوز کرگئیں

انقرہ/دمشق:ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے نے جہاں ہر طرف تباہی پھیلائی وہیں ہزاروں افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ترکیہ اور شام کے زلزلے میں مزید پڑھیں

ضر وری ہوا تو ہم پولینڈ کی سرحدوں تک بھی جاسکتے ہیں، روس

The flag of Russia waving in the wind. ماسکو : روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب صدر نے نئی عالمی جنگ کی روک تھام کے لیے یوکرین میں روسی فوجی اہداف کی تکمیل کو ضروری قرا یتے ہوئے کہا ہے کہ ضر وری ہوا تو ہم پولینڈ کی سرحدوں تک بھی جاسکتے ہیں، روس مزید پڑھیں

بھارت کے ہمسایہ ممالک میں چینی قرضے، دباؤ کی قوت کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں: معاون امریکی وزیر خارجہ لو

ویب ڈیسک —  جنوبی اور وسطی ایشیا کے امور کے لیے امریکہ کے معاون وزیر خارجہ ِڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ امریکی وزیرِ خارجہ بلنکن بھات کے دورے میں اپنے بھارتی ہم منصب سے کن امور پر گفتگو کریں گے تاہم انہیں پوری توقع ہے کہ چین مزید پڑھیں

امریکہ نے روس کے خلاف  نئی پابندیاں نافذ کر دیں

ویب ڈیسک —  امریکہ نے یوکرین پر روس کے حملے کا پہلا سال مکمل ہونے پر جمعے کو روس اور اس کے اتحادیوں کے خلاف ایکسپورٹ کنٹرول اور محصولات پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں جن کا مقصد ماسکو کی جنگ لڑنے کی صلاحیت کو سبو تاژ کرنا ہے ۔ واشنگٹن نے یہ بھی کہا مزید پڑھیں

بھارت میںG-20 کانفرنس میں امریکہ، چین اورروس کے وزراء خارجہ کی موجودگی متوقع

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن عالمی مسائل پر مذاکرات کے لیے اگلے ہفتے وسطی اورجنوبی ایشیا کا دورہ کریں گے ۔ اس سے قبل انہوں نے یوکرین کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی اورچین کے اعلیٰ سفارت کار کے ساتھ ملاقات کی۔ محکمہ خارجہ نے مزید پڑھیں