دہلی کے نائب وزیرِ اعلیٰ کرپشن کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی —  سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے آبکاری پالیسی میں مبینہ بدعنوانی کے الزام میں دہلی کے نائب وزیرِ اعلیٰ منیش سسودیا کو گرفتار کر لیا ہے۔گرفتاری سے قبل سی بی آئی اہلکاروں نے ان سے آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ سی بی آئی کے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

اسکولز بند کرنے کیلیے ایران میں سینکڑوں طالبات کو جان بوجھ کر زہر دینے کا انکشاف

تہران:ایران میں ایک ہیلتھ اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے شہر قم میں حالیہ مہینوں میں سینکڑوں اسکولز کی طالبات کو زہر دیا گیا ہے اور یہ لڑکیوں کے اسکولز بند کرنے کی کوشش میں کیا گیا۔  نومبر کے آخر سے مقامی میڈیا نے قم کے اسکولوں میں دس سالہ بچیوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں ٹماٹرکی قلت پیدا ہو گئی

لندن:برطانیہ میں ٹماٹرکا بحران ہوگیا، جہاں سمندر پار سے ٹماٹر درآمد کم ہوگئی۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں جنوبی یورپ اور شمالی افریقہ کا ٹماٹر مطلوبہ تعداد میں نہیں پہنچ رہا مگر لندن کے لوگوں کا کہنا ہے کہ انہیں ٹماٹرسے زیادہ مہنگائی کی فکر پریشان کر رہی ہے۔ سپرمارکیٹوں میں ٹماٹر کم مزید پڑھیں

ایران چند ہفتوں میں 90فیصد تک یورینیم افزودہ کر سکتا ہے، سی آئی اے

تہران:انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے کہاہے کہ ایرانی حکام کی جانب سے یورینیم کو 60 فیصد سے زیادہ افزودہ کرنے کے لیے کی گئی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز نے کہا ہے کہ ایران اب چند ہفتوں کے اندر 90 فیصد تک یورینیم افزودہ مزید پڑھیں

امریکااور سان فرانسسکو میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

سان فرانسسکو:امریکی شہر سان فرانسسکو میں برفانی طوفان کے نتیجے میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے کچھ حصے برفانی طوفان کی زد میں ہیں، لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری اور دیگر حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

مصر میں مسلح افراد کا پوسٹ آفس پر حملہ، 14 لاکھ پاؤنڈ لے اڑے

قاہرہ:مصر میں ہالی ووڈ مافیا کی فلم کے ایک سین کی طرح کی کارروائی کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق3 نقاب پوش افراد نے نیودمیاط پوسٹ آفس پر دھاوا بول دیا، 3 ملازمین کو اسلحہ کے زور پر حراست میں لے لیا ۔ یہ ملازمین کام کے اوقات ختم ہونے پر اپنا کام مزید پڑھیں

بھارتی وزیر مملکت کے قافلے پر شدید پتھراؤ

نئی دہلی:بھارت کی مغربی ریاست بنگال میں وزیر مملکت برائے داخلہ نیشیت پرمانک کے قافلے پر شدید پتھرا ئوکیا گیا۔بھاری ٹی وی کے مطابق بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر نے کہا کہ یہ پتھرائو ترنمول کانگریس کے حامیوں نے کیا ۔ پولیس نے ہجوم کو قابو کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل مزید پڑھیں

کویت:سعودی سفارت خانے کی غیرملکی جھنڈے والی گاڑیوں کی بکنگ پرتنبیہ

کویت سٹی : سعودی عرب کے سفارت خانے نے شہریوں کے لیے اس بات کو ذہن میں رکھنے کی زور دیا ہے کہ ریاست کویت ایسی کسی بھی گاڑی کے مالک کو جرمانہ یا اسے ضبط کرسکتی ہے جو ریاستی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث پائی گئی ہو۔ ان ضوابط میں یہ بات شامل مزید پڑھیں

طورخم سرحد کھلنے کے بعد اشیا سے لدی سینکڑوںگاڑیاں افغانستان پہنچ گئیں 

 کابل :افغان حکام کی جانب سے طورخم بارڈر کی اچانک بندش کے 6 دن کے وقفے کے بعد دوطرفہ تجارت دوبارہ شروع ہونے پر سامان سے لدی سینکڑوں گاڑیاں زائد گاڑیاں افغانستان پہنچ گئیں۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ 6 روز قبل سرحد کی بندش سے قبل ٹرانزٹ اشیا سے لدی 500 گاڑیاں اور پاکستانی مزید پڑھیں

عازمین حج کیلئے رواں سال بھی آن لائن فنگر پرنٹ بائیو میٹرک لازمی قرار

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور میں سعودی ویزہ بائیو اپلی کیشن کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت جوائنٹ سیکریٹری حج نے کی، حج ونگ کے افسران اور نجی حج سکیم کے نمائندوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ایپلی کیشن سے متعلق سعودی وزارت خارجہ کے حکام اور اعتماد مزید پڑھیں