برطانیہ میں کم عمری کی شادی پر پابندی لگا دی گئی

لندن:انگلینڈ اور ویلز میں بچوں کی شادی پر پابندی کا ایک نیا قانون نافذ کردیا گیا جسے بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں نے اپنی فتح قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ میرج اینڈ سول پارٹنرشپ قانون (شادی کی کم از کم عمر2022 کے مطابق بچوں کو شادی کی طرف دھکیلنا مزید پڑھیں

ہمارا مقابلہ دہشت گردوں سے ہے پرامن مظاہرین سے نہیں، ایران

جنیوا:ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دعوی کیاہے کہ ان کے ملک کو پرامن مظاہروں کا نہیں بلکہ دہشت گرد جماعتوں کا سامنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں انسانی حقوق کونسل کیاجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کو فروغ دینے والے عناصر کی بدنیتی مزید پڑھیں

دنیا کا کوئی بھی ملک انسانی حقوق کاجج بننے کا اہل نہیں، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ:چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے انسانی حقوق کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک انسانی حقوق کا جج بننے کا اہل نہیں اور انسانی حقوق دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دوسرے ممالک کی ترقی کو روکنے کا بہانہ نہیں بن سکتے۔  انہوں مزید پڑھیں

جوشی مٹھ: بھارت کا ’دماغ‘ جو زمین میں دھنس رہا ہے

ویب ڈیسک —  برف پوش پہاڑی پر ایک مندر میں پجاری جمع ہیں اور آگ میں گھی اور چاول ڈال رہے ہیں۔ان کی آنکھیں بند ہیں اور سنسکرت میں وہ کچھ مذہبی کلمات بھی پڑھ رہے ہیں۔ انہیں آس ہے کہ ان دعاؤں سے ان کا یہ مقدس قصبہ بچ جائے گا جو آہستہ آہستہ مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کے لیے سعودی معاہدے کا خیر مقدم

واشنگٹن:امریکا نے یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالرز مالی امداد کے سعودی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔  امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یوکرین کو توانائی و دیگر اہم امداد کے انتظامات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی معاہدہ یوکرین کے لیے نازک وقت مزید پڑھیں

ریپبلکن صدارتی امیدوار یوکرین کے متعلق بیانات میں محتاط رہیں، کونڈو لیزا رائس

واشنگٹن:سابق امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے خبردار کیا ہے کہ 2024کے ممکنہ ریپبلکن صدارتی امیدوار یوکرین سے متعلق بیانات میں محتاط رہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کونڈو لیزا رائس نے کہا کہ ہم صرف یوکرین کی آزادی کے لئے کھڑے نہیں ہیں بلکہ ہم ایک اصول پر مبنی نظام کے لئے مزید پڑھیں

امریکاکایمن کو 40کروڑڈالرسے زیادہ مالیت کی  امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن:امریکانے یمن کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 40کروڑ ڈالر سے زیادہ کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ یمن کو جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک مہیا کی جانے والی امداد کی مالیت پانچ ارب 40کروڑ ڈالر سے زیادہ ہوگئی ہے،امریکا نے جنیوا میں منعقدہ یمن ڈونرزکانفرنس کے موقع پر اس امداد مزید پڑھیں

امریکی افواج کے انخلا سے افغان حکومت حیران رہ گئی تھی، رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن:امریکی حکومت کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت امریکی افواج کے کابل سے انخلا سے حیران رہ گئی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پینٹاگان نے افغانستان کی سابقہ حکومت کو سکیورٹی تعاون کے ساتھ ملک سے انخلا کا یقین دلایا تھا مگر امریکی فوج افغان حکومت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجکی اندھا دھند فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی،بھارتی فوج کے اہلکار چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال مزید پڑھیں

 موسمیاتی تبدیلی، انٹارکٹیکا سمندر میں برف 45سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

 نیو یارک:موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل دوسرے سال برف کی تہہ میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ امریکی سائنسدانوں کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں برف کی کمی 45سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ نیشنل اسنو اینڈ آئس ڈیٹا کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں رواں سال مزید پڑھیں