نئی دہلی — بھارتی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی بھارت کی مجموعی اقتصادی شرح نمو کم ہو کر 4.4 فی صد تک آگئی ہے۔ بدھ کو اکتوبر سے دسمبر کے درمیان شرح نمو سے متعلق یہ اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یونان میں مسافر اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم، 32 افراد ہلاک، 85 زخمی
ایتھنز:یونان کے شہر لاریسا کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرین کے درمیان تصادم میں 32 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فائر سروسز کے ترجمان نے تصدیق کی کہ حادثہ دارالحکومت ایتھنز اور تھیسالونیکی کے درمیان اس وقت پیش آیا جب 350 مسافروں سے بھری ایک مسافر ٹرین ایتھنز سے مزید پڑھیں
روس نے جعلی معلومات کے الزام پر وکی پیڈیاپر بھاری جرمانہ عائد کر دیا
ماسکو: روس نے جعلی معلومات کے الزام پر وکی پیڈیا پر 27 ہزارڈالر جرمانہ عائد کردیا۔روسی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وکی پیڈیا یوکرین میں روس آپریشن کے بارے میں جعلی معلومات ہٹانے میں ناکام رہا، وکی پیڈیا کو جعلی معلومات ویب سائٹ سے نہ ہٹانے کے الزام میں 27 ہزار ڈالر ادا مزید پڑھیں
ایران کے پاس لگ بھگ بم گریڈ تک افزودہ یورینیم کے ذرات کی موجودگی کا انکشاف
ویانا:اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے معائنہ کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے پاس لگ بھگ بم گریڈ تک افزودہ یورینیم کے ذرات موجود ہیں۔ ویانا کی بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ میں اس افزودہ یورینیم کا مزید پڑھیں
یونان:دو ٹرینوں میں تصادم،26 افراد ہلاک
ایتھنز:یونان کے وسطی علاقے میں مسافراورمال بردار گاڑی کے درمیان تصادم میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور دیگر 85 زخمی ہو گئے۔ قومی نشریاتی ادارے ای آرٹی کے مطابق زخمیوں میں سے 25 کی حالت نازک ہے جنہیں قریبی اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔یونان کے قومی خبر رساں ادارے اے مزید پڑھیں
بھارت: فروری گرم ترین مہینہ بن گیا، مارچ میں گرمی معمول سے زیادہ کا امکان؛ بھارتی محکمہ موسمیات
ویب ڈیسک — فروری 1901 کے بعد سے بھارت میں جب سے موسم کا ریکارڈ رکھا جانے لگا ہے گرم ترین مہینہ بن گیا ہے جس کے پیش نظر مارچ اور مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے بلند رہنے کا امکان بڑھ گیا ہے۔ بھارت میں مارچ اور مئی کے درمیان گرمی کی لہریں مزید پڑھیں
دنیا کی منفرد خود کار ٹیکسی کیلیفورنیا کی سڑکوں پر
No media source currently available
امریکی وزیر خارجہ کا وسطی ایشیا کے ملکوں کا پہلا دورہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کو قازقستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان امریکی سفارت کار کے طور پر اپنے پہلے وسطی ایشیا کے دورے کے دوران کیا۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پانچ وسطی ایشیائی ریاستوں کے حکام مزید پڑھیں
کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ؛ تحقیقاتی ٹیم جموں پہنچ گئی
سرینگر — بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ کی ہدایت پر اعلیٰ افسران کی ایک ٹیم کشمیری پنڈتوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی تحقیقات کے لیے سرینگر پہنچ گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت اور بالخصوص وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے وادیٔ کشمیر میں اقلیتی برہمن ہندو فرقے سے تعلق رکھنے والے افراد مزید پڑھیں
بھارت: کیا کانگریس ‘نرم ہندوتوا’ کی پالیسی اختیار کر رہی ہے؟
نئی دہلی — بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ششی تھرور کا اقلیتوں کے مسائل سے متعلق بیان موضوع بحث بنا ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنی ہی پارٹی پر تنقید کی ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق ششی تھرور کے بیان پر بحث اس لیے ہو رہی ہے کیوں کہ ان کے بقول کانگریس مزید پڑھیں