جی 20 وزارئے خارجہ کانفرنس  مشترکہ اعلامیہ جاری کیے بغیر ختم

ویب ڈیسک —  یوکرین کی جنگ پر مغربی ممالک اور روس کے درمیان گہرے اختلافات کے باعث مضبوط معیشتوں کے 20 ممالک کے گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکا اور یہ کانفرنس کسی مشترکہ اعلان کے بغیر ہی ختم ہو گئی، کیونکہ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کو مزید پڑھیں

طالبان کو جان لینا چاہیے کہ دنیا سے معمول کے تعلقات کے لیے انہیں کرنا کیا ہے: امریکی وزیرِ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ اور وسط ایشیائی ممالک کے درمیان طویل عرصے کے تعلقات ہیں جو ان ممالک کی آزادی کے بعد سے قائم ہیں اور ان تعلقات کی بنیاد ان ممالک کی آزادی، خود مختاری اور ان کی باہمی علاقائی یک جہتی کے لیے امریکہ مزید پڑھیں

مودی نے عالمی اداروں کو دنیا کے بڑے چیلنجز کے حل میں ناکام قرار دیدیا

 نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے عالمی اداروں کو دنیا کے بڑے چیلنجز  کو حل کرنے میں ناکام قرار دے دیا۔  نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم کا جی 20وزرائے خارجہ اجلاس کے افتتاح کے موقع پر ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام جاری کیا گیا جس میں مودی نے عالمی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، سپر اسٹورز نے خریداری کی حد بندی کردی

لندن:برطانیہ میں پھل اور سبزیوں کی شدید قلت کے باعث عوام ایک شاپنگ اسٹور سے دوسرے مال دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کی سربراہ ارسلا وان ڈیر لیین سرکاری دورے پر لندن پہنچیں تو پھل اور سبزیوں کی قلت سے پریشان عوام نے سوشل میڈیا پر طنزا کہا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے تمام ائیرلائنز کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

ریاض:سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مملکت کے لیے آپریشنز کرنے والی تمام ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں،سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے مقرر کردہ حد سے زیادہ سامان لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے لیے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید 2فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں اریحا کے مقام پر واقع مہاجر کیمپ پر چھاپا مار کارروائی کے دوران 2 فلسطینی شہریوں کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے اریحا میں عقبہ جار کیمپ پر چھاپے مزید پڑھیں

سرینگر:23 سال پہلے قندھار میں رہا کیے گئے کشمیری عسکریت پسند کا مکان ضبط  

سرینگر —  بھارتی حکام نے کشمیری عسکری تنظیم العمر مجاہدین کے بانی مشتاق احمد زرگر کا سرینگر میں واقع آبائی مکان ضبط کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے وفاقی تفتیشی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) نے غیر قانونی سرگرمیوں کی انسداد سے متعلق قانون یو اے پی اے کے تحت مزید پڑھیں

جی 20 وزارئے خارجہ کانفرنس  مشترکہ اعلامیہ جاری کیے بغیر ختم ہو گئی

ویب ڈیسک —  یوکرین کی جنگ پر مغربی ممالک اور روس کے درمیان گہرے اختلافات کے باعث مضبوط معیشتوں کے 20 ممالک کے گروپ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اتفاق رائے پیدا نہ ہو سکا اور یہ کانفرنس کسی مشترکہ اعلان کے بغیر ہی ختم ہو گئی، کیونکہ دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کو مزید پڑھیں

نئی دہلی میں بلنکن،لاو روف کے درمیان مختصر ملاقات

ویب ڈیسک —  نئی دہلی میں جی 20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس کے موقع پر جمعرات کے روز ، امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے دونوں ملکوں کے درمیان مہینوں میں پہلی بار ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مختصر گفتگو کی۔ امریکی حکام نے بتایا کہ بلنکن مزید پڑھیں

بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ تعلقات میں بہتری کے خواہاں

ویب ڈیسک —  بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو نئی دہلی میں جی 20 گروپ کے اعلی سفارت کاروں کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کی جس سے ان کے سال 2020 سے کشیدہ چلتے آرہے تعلقات میں برف پگھلنے کا اشارہ ملتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات مزید پڑھیں