واشنگٹن ڈی سی — امریکہ نے کہا ہے کہ دوحہ معاہدے نے افغان طالبان کو مضبوط اور امریکہ کے اتحادیوں کو کمزور کیا ہے۔بدھ کو واشنگٹن میں ہونے والی ہفتہ وار بریفنگ میں امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا “سابق انتظامیہ کے طالبان کے ساتھ اس معاہدے پر دستخط کرنے کے تین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹیک انڈسٹری میں روبوٹ بھی بے روزگار
No media source currently available
چین اورروس یوکرین جنگ بند کرانے میں مخلص نہیں: بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کو اس شبہے کا اظہار کیا کہ روس اورچین یوکرین میں امن کے حصول کے بارے میں سنجیدہ نظر نہیں آتے ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے امن کی کوششوں کی حمایت کرنے والے بیانات میں ٹھوس اقدامات کی کمی کا حوالہ دیا۔ ازبکستان کے مزید پڑھیں
امریکہ کی چین سے اسٹریٹجک مسابقت: ایوان کی نئی کمیٹی کی توجہ کا مرکز
ویب ڈیسک — امریکی قانون سازوں نے منگل کی رات چین کے ساتھ امریکی اسٹریٹجک مقابلے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کیا۔ جس میں خاص طور گزشتہ دو سال کے دوران ہونے والے واقعات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس کاروائی میں چینی انسانی حقوق کے کارکن اور سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر مزید پڑھیں
یوکرین کی جنگ کے سائے میں، نئی دہلی میں جی20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن، جی 20 گروپ کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے نئی دہلی جا رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کانفرنس میں شرکت کا مقصد باہمی تعاون بڑھانا اور خوراک، توانائی ، صحت اور خواتین کی سیکیورٹی کو مزید پڑھیں
چھ سال بعد اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کا عراق کا دورہ
بغداد: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس عراق میں پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے بعد “یکجہتی” کے اظہار کے لیے منگل کے روز عراق پہنچے،گزشتہ چھ سالوں میں یہ ان کا عراق کا پہلا دورہ تھا۔ گوٹیرس نے کہا کہ وہ عراق کے عوام اور جمہوری اداروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
رجب طیب اردگان کاترک شہریوں کو محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم
انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے زلزلہ متاثرین کے لیے کہا ہے کہ ہم اپنی رات کو اپنے دن کے ساتھ ملا کر کام کریں گے اور اللہ کے حکم سے اپنا وعدہ ضرور نبھائیں گے۔ ترک صدر نے کہا کہ ہم یقینی طور پر اپنے شہریوں کو آرام دہ، محفوظ اور جدید عمارتیں مزید پڑھیں
بھارتی فوج بنگلا دیش سے مویشی چوری کرتے پکڑی گئی
ڈھاکا:بھارت اور بنگلادیش کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی ہے، بھارتی فوج اب مویشی چوری بھی کرنے لگی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے بی ایس ایف کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔بھارتی کسانوں نے بی ایس ایف کو بنگالی چرواہوں کے کھیتوں سے جانور چرانے کی شکایت کی۔ مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، خانہ جنگی کا خطرہ
پریٹوریا:جنوبی افریقہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلیک آوٹ جاری ہیں جن سے خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور آسٹریلیا سمیت مغربی ممالک کے سفارتخانوں نے اپنے شہریوں کو کئی دنوں کا کھانا اور پانی ذخیرہ کرنے کا ہدایت نامہ مزید پڑھیں
روس کی جوہری معاہدے سے دست برداری؛ دنیا پر کیا اثر ہو گا؟
No media source currently available