واشنگٹن:امریکی حکومت کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت امریکی افواج کے کابل سے انخلا سے حیران رہ گئی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پینٹاگان نے افغانستان کی سابقہ حکومت کو سکیورٹی تعاون کے ساتھ ملک سے انخلا کا یقین دلایا تھا مگر امریکی فوج افغان حکومت کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجکی اندھا دھند فائرنگ سے ایک نوجوان شہید
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی،بھارتی فوج کے اہلکار چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی، انٹارکٹیکا سمندر میں برف 45سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی
نیو یارک:موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات کے سبب انٹارکٹیکا سمند ر میں مسلسل دوسرے سال برف کی تہہ میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔ امریکی سائنسدانوں کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں برف کی کمی 45سالوں کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ نیشنل اسنو اینڈ آئس ڈیٹا کے مطابق انٹارکٹیکا سمندر میں رواں سال مزید پڑھیں
سوڈان میں 40لاکھ بچے اور خواتین شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ،اقوام متحدہ
جینیوا :اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں تقریبا 40لاکھ بچے اور خواتین شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوڈان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور(او سی ایچ اے )نے کہا کہ 2023میں 5سال سے کم عمر کے 40لاکھ بچوں ، حاملہ اور دودھ پلانے مزید پڑھیں
ترکیہ پھر زلزلے سے لرز اُٹھا؛ ایک جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی
انقرہ:ترکیہ میں اس ماہ آنے والے دوسرے بڑے زلزلے کے جھٹکے میں کئی عمارتوں سمیت ایک فیکٹری منہدم ہوگئی جس میں دب کر ایک مزدور جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے صوبے مالاطیہ میں 5.6شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور مزید پڑھیں
جمہوریہ کانگو کا اہم شہر روبایہ باغیوں کے کنٹرول میں آ گیا ،سرکاری فوج کا انخلا
کیوو:جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے شمالی کیوو سے متصل معدنی وسائل سے مالا مال شہر روبایہ باغیوں کے قبضے میں آ گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اسٹرٹیجک اہمیت کے حامل شہر روبایہ پر دو روز جاری جھڑپوں کے بعد باغی گروپ ایم 23 کا قبضہ ہو گیا ،مشرقی کانگو کے متعدد شہری علاقوں پر مزید پڑھیں
برطانیہ اور یورپی یونین میں ناردرن آئرلینڈ پروٹوکول کے معاملے پر معاہدہ طے پا گیا
لندن:برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان ناردرن آئرلینڈ پروٹوکول کے معاملے پر اشیا کی ترسیل کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا، بریگزٹ کے بعد طے پانے والے نئے معاہدے کا مقصد شمالی آئرلینڈ پر طویل عرصے سے جاری تجارتی تنازع کو حل کرنا ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ونڈسر، انگلینڈ میں برطانیہ کے وزیر مزید پڑھیں
کینیڈا نے سرکاری موبائل آلات میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی
ویب ڈیسک — کینیڈا نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ حکومتی اہل کاروں کے زیر استعمال تمام موبائل آلات میں ٹک ٹاک پر پابندی لگا رہا ہے۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چینی ملکیت کی اس ویڈیو شیرنگ ایپ پر مغرب کی تشویش مسلسل بڑھ رہی ہے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مزید پڑھیں
دہلی میں آلودگی، آٹھ ہزار الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ
No media source currently available
یوکرین جنگ: کیا بھارت اور پاکستان کا رویہ ایک جیسا ہے؟
No media source currently available